• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کاچینی وزیر خارجہ کی دعوت پر بیجنگ کا دورہ ،پاکستان ۔چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ساتویں دور کی مشترکہ صدارت کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 4, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کاچینی وزیر خارجہ کی دعوت پر بیجنگ کا دورہ ،پاکستان ۔چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ساتویں دور کی مشترکہ صدارت کی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر بیجنگ کا دورہ کیا اور پاکستان ۔چین وزرائے خارجہ کے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ساتویں دور کی مشترکہ صدارت کی ۔اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق فریقین نے پاکستان اور چین کے تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جامع جائزہ لیا اور علاقائی و عالمی سطح کے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا۔سی پیک، تجارت، کثیرالجہتی تعاون اور عوامی روابط کے فروغ کے لیے تفصیلی گفتگو کی ۔دونوں اطراف سے اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان اور چین کی دوستی خطے اور دونوں ممالک کے لیے امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے نہایت اہم ہے۔کثیرالجہتی فورمز پر باہمی ہم آہنگی مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کو شایانِ شان انداز میں منانے پر بھی اتفاق کیا ۔

Previous Post

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کاچینی وزیرِ خارجہ کے ہمراہ خصوصی تصویری نمائش کا مشاہدہ

Next Post

پاکستان اور فلپائن کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کا نیا باب، فلپائنی دواساز کمپنی کے ذیلی ادارے کے دفتر کا اسلام آباد میں افتتاح

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper