• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

مودی کے بھارت میں اقلیتیں منظم تشدد کا شکار ہیں،”وال سٹریٹ جرنل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 3, 2026
in انڈیا
0
مودی کے بھارت میں اقلیتیں منظم تشدد کا شکار ہیں،”وال سٹریٹ جرنل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):معروف امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ عیسائی اقلیت بھی بدترین صورتحال کا شکار ہے۔ ا خبار نے نریندر مودی کی سربراہی میں قائم ”بی جے پی“ حکومت کی قلعی کھولتے ہوئے لکھا کہ بھارت کا ہندوتوا مشن عالمی سطح پر شرمندگی کا سبب بن گیا ہے۔اخبار نے لکھا ہے کہ مودی حکومت فاشسٹ ہے، وہ صرف ہندو اکثریت کی ترجمان ہے۔ بی جے پی حکومت اقلیتوں سے مذہبی اور نسلی امتیاز برت رہی ہے۔نریندر مودی کے دور میں بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف تشدد میں خطرناک اضافہ ہوا۔ 2014 کے بعد مودی کے بھارت میں مسلمان رہائش، ملازمت، تعلیم اور ووٹ کے حق تک امتیاز کا شکار ہیں۔ بھارت کا سیکولر دعویٰ بے نقاب ہو چکا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ میں لکھا ہے کہ صرف 2.3 فیصد آبادی ہونے کے باوجود عیسائی بھی ہندوتوا تشدد کی زد میں ہیں، 2025 میں 706 مسیحی مخالف واقعات ریکارڈ ہوئے۔گرجا گھروں پر حملے، عبادات پر تشدد، کرسمس کی علامات کی توڑ پھوڑ ہوئی مگر مودی دانستہ خاموش رہا۔ مودی کا حملوں کی مذمت نہ کرنا شدت پسند ہندو عناصر کے لیے واضح سرکاری اشارہ ہے کہ وہ اپنا کام جاری رکھیں۔ اینٹی کنورژن قوانین، جانبدار ریاستی رویہ اقلیتوں کے خلاف تشدد کو عملی تحفظ فراہم کر رہا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں سیکولر ازم اب محض ایک علامتی نعرہ ہے جبکہ اقلیتیں پورے ملک میں منظم تشدد کا شکار ہیں۔مودی کا بھارت فل کلاس جمہوریت نہیں، فل کلاس اکثریتی ریاست بن چکا ہے۔ بھارت میں خوف اقلیتوں کی شناخت بن گیا ہے۔نریندر مودی کے دور میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف تشدد معمول بنتا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 2025 میں بھارت میں کرسمس مذہبی انتہاپسندی کا قومی فلیش پوائنٹ بن گیا۔

Previous Post

2026 میں داخل ہوتے ہوئے : امریکی حکمتِ عملی کو سمجھنا، بھارت کے ابھار کا توازن — اور پاکستان کی قومی سلامتی کا راستہ

Next Post

فہد مصطفیٰ ،ماہرہ خان اور تابش ہاشمی کی نئی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا ٹیزر ریلیز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فہد مصطفیٰ ،ماہرہ خان اور تابش ہاشمی  کی نئی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا ٹیزر ریلیز

فہد مصطفیٰ ،ماہرہ خان اور تابش ہاشمی کی نئی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا ٹیزر ریلیز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper