• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم کا ایک اور سنگِ میل:نصف سنچریوں میں جوز بٹلر کی برابری کرلی

کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے یہ اعزاز انہوں نے بگ بیش لیگ کے میچ میں شاندار کارکردگی کے دوران حاصل کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 3, 2026
in کھیل
0
بابر اعظم کا ایک اور سنگِ میل:نصف سنچریوں میں جوز بٹلر کی برابری کرلی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے انگلینڈ کے سابق کپتان جوز بٹلر کے نصف سنچریوں کے ریکارڈ کی برابری کرلی، یہ اعزاز انہوں نے بگ بیش لیگ کے میچ میں شاندار کارکردگی کے دوران حاصل کیا۔بگ بیش لیگ 15 میں میلبورن رینیگیڈز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم نے ناقابلِ شکست 58 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی، ان کی 46 گیندوں پر کھیلی گئی اس اننگز میں 4 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا، جس کی بدولت سڈنی سکسرز نے 165 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔اس اننگز کے ساتھ بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنی 97 ویں نصف سنچری مکمل کی، جس کے بعد وہ اس فہرست میں جوز بٹلر کے ہم پلہ ہو گئے۔بابر اعظم نے یہ کارنامہ اپنے 333 ویں ٹی 20 میچ میں انجام دیا، جن میں ان کی 11 سنچریاں بھی شامل ہیں۔ اس کے مقابلے میں جوز بٹلر نے 97 نصف سنچریاں 476 میچز میں اسکور کی تھیں، جن میں 8 سنچریاں شامل ہیں۔ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کے پاس ہے، جنہوں نے 428 میچز میں113نصف سنچریاں اسکور کر رکھی ہیں جب کہ ویرات کوہلی 105 نصف سنچریوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔اس کے علاوہ بابر اعظم 97 نصف سنچریوں کے ساتھ تیسرے، جوز بٹلر چوتھے اور الیکس ہیلز 92 نصف سنچریوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میلبورن رینیگیڈز نے 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے۔ اوپنر جوش براؤن نے19گیندوں پر 43 رنز بنائے جب کہ جیک فریزر مکگرک نے 38 رنز اسکور کیے۔ حسن خان نے 39 رنز کی اننگز کھیلی جب کہ محمد رضوان صرف 6 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔سڈنی سکسرز کی جانب سے شان ایبٹ نے 4 اوورز میں 16 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں جب کہ جیک ایڈورڈز، بین ڈوارشوئیس اور ہیڈن کیر نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔جواب میں سڈنی سکسرز نے ہدف 19.1 اوورز میں حاصل کر لیا۔ بابر اعظم کے علاوہ ڈینئل ہیوز نے 30 رنز بنائے جب کہ جوئل ڈیوس 15 گیندوں پر 34 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔اس فتح کے بعد سڈنی سکسرز پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر آ گئی ہے، جس نے 5 میچز میں 2 فتوحات اور 3 شکستوں کے ساتھ 4 پوائنٹس حاصل کیے ہیں اور اس کا نیٹ رن ریٹ 0.202 ہے جب کہ میلبورن رینیگیڈز ساتویں نمبر پر موجود ہے، جس نے 4 میچز میں ایک کامیابی اور 3 شکستوں کے ساتھ 2 پوائنٹس حاصل کیے ہیں اور اس کا نیٹ رن ریٹ -0.879 ہے۔

Previous Post

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی زیر صدارت کراچی پولیس آفس میں تعارفی اجلاس

Next Post

محتر مہ سامعہ خان کی ستاروں پر کمند اور پاکستان کا2026 کاسفر، اللہ لاج رکھے!

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محتر مہ سامعہ خان کی ستاروں پر کمند اور پاکستان کا2026 کاسفر، اللہ لاج رکھے!

محتر مہ سامعہ خان کی ستاروں پر کمند اور پاکستان کا2026 کاسفر، اللہ لاج رکھے!

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper