• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جوا پروموشن کیس: یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 3, 2026
in پاکستان
0
جوا پروموشن کیس: یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور: مقامی عدالت نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی کو جوئے پروموشن کے مقدمے میں فرد جرم کے لیے طلب کرلیالاہور کی ضلع کچہری میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی سمیت دیگر کے خلاف آن لائن جوئے کی پروموشن کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سعد الرحمان سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے 16 جنوری کو طلب کرلیایوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان عدالت پیش ہوئے جہاں انہیں چالان کی کاپیاں فراہم کی گئیںدورانِ سماعت عدالت نے کہا کہ آپ کا بغیر اجازت کے یوٹیوب چینل پر وی لاگ کرنا غیر قانونی ہے آپ کو وی لاگ کی اجازت کے لیے عدالت میں درخواست دائر کرنا چاہیے تھیاس پر سعد الرحمان نے مؤقف دیا کہ گزشتہ سماعت پر انہوں نے بیانِ حلفی دیا تھا اور ان کے نزدیک وہی اجازت دی تھی جس پر عدالت نے کہا کہ آپ خود سے کیسے خود کو اجازت دے سکتے ہیں؟کیونکہ جازت صرف عدالت دیتی ہے عدالت نے مزید کہا کہ پراسکیوشن بھی آپ کے وی لاگنگ سے خوش نہیںاس موقع پر وکیل سعدالرحمان نے کہا کہ ہمیں نہیں سمجھ آرہی کہ ہم کس چیز کی اجازت لیں کیونکہ ہم تو اپنے چینل پر وی لاگ کر ہی نہیں رہےعدالت کا کہنا تھا کہ سعد الرحمان کا یوٹیوب چینل مال مقدمہ ہے اور ان کا چینل این سی سی آئی نے ضبط کر رکھا ہےاس پر عدالت نے واضح کیا کہ سعد الرحمان کا یوٹیوب چینل مال مقدمہ ہے اور این سی سی آئی نے اس چینل کو ضبط کر رکھا ہےعدالت نے مزید کہا کہ وی لاگنگ کی جاسکتی ہے تاہم ضبط شدہ چینل سے ویڈیوز اپلوڈ کرنا غیر قانونی ہے آپ وی لاگنگ کریں مگر اس چینل سے اپلوڈنگ غیرقانونی ہےواضح رہے کہ این سی سی آئی اے نے ملزمان کے خلاف آن لائن جوئے کی پروموشن کے مقدمے کا چالان پیش کر رکھا ہے

Previous Post

گلف نیوز نے بھی ستھرا پنجاب کو دنیا کا سب سے بڑا اور جامع ویسٹ مینجمنٹ نظام قرار دے دیا

Next Post

وزیرداخلہ محسن نقوی کا برزل پاس پر برف ہٹانے کے آپریشن کے دوران برفانی تودہ گرنے کے نتیجہ میں جام شہادت نوش پانے والے جوانوں کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper