• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

9 مئی ڈیجیٹل دہشت گردی کیس: عادل راجا، صابر شاکر، وجاہت سعید اور معید پیرزادہ کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2026
in Uncategorized
0
9 مئی ڈیجیٹل دہشت گردی کیس: عادل راجا، صابر شاکر، وجاہت سعید اور معید پیرزادہ کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کرنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔اے ٹی سی اسلام آباد میں پراسکیوشن کی جانب سے ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس میں مجموعی طور پر 24 گواہان کو پیش کیا گیا، جج طاہرعباس سپرا نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا۔پراسکیوشن کی جانب سے راجانویدحسین کیانی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ عدالت میں ملزمان کی کی جانب سےگلفام اشرف گورائیہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے، گلفام گورائیہ ایڈووکیٹ کو عدالت کیجانب سے ملزمان کا وکیل مقررکیا گیا تھا، انسداد دہشت گردی قوانین کے مطابق ملزمان کی عدم موجودگی میں ٹرائل کیا جاسکتا ہے۔عدالت نے ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس میں عادل راجا، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو 2، 2 بار عمر قید کی سزائیں سنائیں۔انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کو دیگر دفعات میں بھی مجموعی طور پر 35 سال قید اور 15 لاکھ روپے فی کس جرمانے کی سزائیں بھی سنائی۔عدالت نے پراسیکوشن کی استدعا پر ملزمان کی غیر موجودگی میں ٹرائل مکمل کیا تھا اور کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔واضح رہے کہ تھانہ آبپارہ کے مقدمے میں صابر شاکر، معید پیرزادہ اور سید اکبرحسین کو عمرقید کی سزا سنائی گئی جبکہ شاہین صبہائی، حیدر مہدی اور وجاہت سعید کو بھی سزا سنائی گئی۔ تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں شاہین صہبائی،حیدر مہدی اور وجاہت سعید کو سزا سنائی گئی۔

پچھلی پوسٹ

سال 2025ء میں قمار بازی کے خلاف لاہور پولیس کی بھرپور کارروائیاں،3 ہزار 800 سے زائد ملزمان کو گرفتار اعدادوشمار جاری

اگلی پوسٹ

محکمہ پرائس کنٹرول کا نام تبدیل کر کے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کر دیا گیا ہے حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محکمہ پرائس کنٹرول کا نام تبدیل کر کے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کر دیا گیا ہے حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔

محکمہ پرائس کنٹرول کا نام تبدیل کر کے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کر دیا گیا ہے حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper