• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گجرات میں دلخراش واقعہ سفاک خاتون نے پسند کی شادی کے لیے اپنے 3 بچوں کو موت کے گھاٹ اتار کر لاشیں جلا دیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 1, 2026
in پاکستان
0
گجرات میں دلخراش واقعہ سفاک خاتون نے پسند کی شادی کے لیے اپنے 3 بچوں کو موت کے گھاٹ اتار کر لاشیں جلا دیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گجرات ( نمائندہ خصوصی)پنجاب کے ضلع گجرات میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں پسند کی شادی کی خاطر سنگ دل ماں نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اپنے ہی تین معصوم بچوں کو قـتـل کر دیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے کہا کہ سرائے عالمگیر کی رہائشی سنگدل سدرہ نامی خاتون 12 روز قبل اپنے تین بچوں کے ساتھ اچانک لاپتا ہو گئی تھی ۔واقعے پر شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کیا گیا جس کے دوران دل دہلا دینے والا انکشاف سامنے آیا۔تحقیقات کے مطابق ملزمہ سدرہ نے اپنے دوست بابر کے ساتھ مل کر دو سے سات سال کی عمر کے تینوں بچوں کو گلا دبا کر قـتـل کیا بعد ازاں شناخت چھپانے کے لیے بچوں کی لاشوں کو جلایا گیا اور انہیں آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر میں دفن کر دیا گیا۔عشق کے جنو ن میں مبتلا ماں کے ہاتھوں قـتـل ہونے والے 2 سالہ ذکریا 4 سالہ حرم فاطمہ 7 سالہ فجر فاطمہ شامل ہیںپولیس نے دورانِ تفتیش بچوں کی لاشیں برآمد کر کے ملزمہ اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا ملزمہ نے اعتراف کیا کہ وہ بابر سے شادی کرنا چاہتی تھی اور اسی مقصد کے لیے اس نے یہ انتہائی سفاک قدم اٹھایا۔پولیس کے مطابق مقتول بچوں کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ واقعے سے متعلق مزید قانونی کارروائی جاری ہے واقعے نے علاقے میں خوف اور غم کی فضا قائم کر دی ہے آج پولیس نے ملزمہ سدرہ شبیر کا مقامی عدالت سے چار روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا جب کہ تینوں بچوں کی نماز جنازہ آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی

Previous Post

ایکس اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے نریندر مودی کو ان پڑھ اور احمق قرار دے دیا

Next Post

جامعہ کراچی پاکستان کی سب سے بڑی جامعات میں سے ایک ہے اور یہاں سے فارغ التحصیل طلبہ نے اندرون و بیرونِ ملک بہت نام پیدا کیا ہے:چیئرمین سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر طارق رفیع 

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper