• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سال 2025 ، مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نامور شخصیات دنیا سے رخصت ہوگئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 1, 2026
in پاکستان
0
سال 2025 ، مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نامور شخصیات دنیا سے رخصت ہوگئیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی)سال 2025 میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نامور شخصیات بھی دنیا سے کوچ کرگئیں، سیاسی میدان میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و سابق سپیکر پنجاب اسمبلی میاں منظور وٹو، سابق گورنر پنجاب و مسلم لیگ ق کے سابق صدر میاں محمد اظہر اور سندھ اسمبلی کے سابق سپیکر آغا سراج درانی سال 2025 میں د نیا سے رخصت ہوئے، اسی طرح سینئر سیاستدان و سابق رکن قومی اسمبلی نوابزادہ مظہر علی خان کا سال2025 کے آخر میں انتقال ہوا،معروف اسلامی رہنما، امن کے داعی اور سیاسی شخصیت مولانا خان زیب 2025 کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے،سینئر سیاستدان اور سابق رکن قومی اسمبلی روشن دین جونیجو کا بھی سال 2025 کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا، جمعیت علمائے اسلام (ف) پنجاب کے امیر اور ممتاز مذہبی اسکالر مولانا سید محمود میاں بھی سال2025 کے دوران دنیا سے رخصت ہوئے ،سابق رکن بلوچستان اسمبلی طاہر محمود خان سال 2025 کے آغاز ہی میں 23 فروری کو انتقال کرگئے ،ان مرحوم رہنمائوں نے ملکی و علاقائی سیاست میں طویل عرصے تک خدمات انجام دیں ،معروف ماہرِ معیشت اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پہلی سابق خاتون گورنر شمشاد اختر بھی2025 کے آخر میں دنیا سے رخصت ہوئیں جن کی خدمات کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا،اسی طرح ممتاز دانشور ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ ، معروف شاعر تجمل کلیم، سابق بین الاقوامی کرکٹ امپائر خضر حیات،معروف پاکستانی باکسر اور سابق اولمپیئن بابر علی خان بھی 2025 میں دنیا سے رخصت ہوگئے ۔

Previous Post

دسمبر میں پاکستان کی مہنگائی متوقع حد سے کم رفتار سے بڑھی ہے،بلوم برگ

Next Post

حکومت نے پاکستان میں موجود بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارت کے ہائی کمیشن کے حوالے کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت نے پاکستان میں موجود بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارت کے ہائی کمیشن کے حوالے کر دی

حکومت نے پاکستان میں موجود بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارت کے ہائی کمیشن کے حوالے کر دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper