• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قومی خبررساں ادارہ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان میں سال نوکے حوالہ سے تقریب، حقائق پر مبنی رپورٹنگ سے غیر متزلزل وابستگی کے عزم کااعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 1, 2026
in پاکستان
0
قومی خبررساں ادارہ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان میں سال نوکے حوالہ سے تقریب، حقائق پر مبنی رپورٹنگ سے غیر متزلزل وابستگی کے عزم کااعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)قومی خبررساں ادارہ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) نے نئے سال کا آغاز حقائق پر مبنی رپورٹنگ سے اپنی غیر متزلزل وابستگی کے عزم کے اعادہ کے ساتھ کیا ہے۔سال نوکے موقع پراے پی پی ہیڈکوارٹرمیں تقریب منعقد ہوئی، اے پی پی کے منیجنگ ڈائریکٹر عاصم کھچی اس موقع پرموجود تھے،اس موقع پر ڈائریکٹر نیوز شمائلہ عندلیب، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سبین عثمان خٹک ، چیف رپورٹر عباس علی چوہان اور ادارے کے سینئر صحافی موجودتھے،اے پی پی کے سینئر صحافیوں نے منیجنگ ڈائریکٹر کو گلدستے پیش کیے اورانہیں سال نوکی مبارکبادی دی ۔

چیف رپورٹر عباس علی چوہان نے منیجنگ ڈائریکٹر کو رپورٹنگ سیکشن کی کارکردگی سے آگاہ کیا،انہوں نے کام کیلئے سازگارماحول، نمایاں کامیابیوں اور معیاری، مستند اور ذمہ دار صحافت کے لیے غیر متزلزل عزم پر روشنی ڈالی،اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے اے پی پی کے منیجنگ ڈائریکٹر عاصم کھچی نے اے پی پی کے صحافیوں اورسٹاف کونئے سال کی مبارکباددیتے ہوئے کہاکہ سال نوہمیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھنے کاپیغام دے رہاہے ۔انہوں نے قومی خبررساں ادارے سے وابستہ صحافیوںکو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے ، نظم و ضبط کو مضبوط کرنے اورحقائق پرمبنی خبریں دینے کی ہدایت کی ۔ڈیجیٹل دور کے تناظر میں مہارتوں میں اضافے پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا موجودہ ڈیجیٹل چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے کمپیو اورڈیجیٹل میڈیا سے منسلک تکنیکی صلاحیتوں کو بہتر بنانا ضروری ہے تاکہ زیادہ موثر اور تیز رفتاری سے کام کویقینی بنایاجاسکے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے نوجوانوں نے اپنی سائبر مہارتوں کا لوہا منوایا ہے اور اب ہمیں ان صلاحیتوں کوقومی خبررساں ادارہ اے پی پی کی کارکردگی میں مزیدبہتری لانے کیلئے استعمال کرنا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ وہ اے پی پی کو مزید جدید، زیادہ منظم اور ذمہ دار و قابلِ اعتماد خبروں کی بروقت ترسیل میں تیز تر دیکھنے کے متمنی ہیں، اس موقع پرایم ڈی اے پی پی نے کیک بھی کاٹا۔

Previous Post

سوئٹزرلینڈ میں نئے سال کے جشن کے دوران آتشزدگی 40 افراد ہلاک

Next Post

پاکستان ریلویز کی مالیاتی اہداف کی تکمیل بارے اہم رپورٹ جاری ، فریٹ سیکٹر منافع بخش بن چکا جس نےچھ ماہ کے دوران 17 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا،وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper