• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

راولپنڈی:پیرودھائی میں کم عمر بچوں کے مبینہ جنسی استحصال کا انکشاف، سینئر افسران کا نوٹس ۔تحقیقات کا آغاز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 1, 2026
in پاکستان
0
راولپنڈی:پیرودھائی میں کم عمر بچوں کے مبینہ جنسی استحصال کا انکشاف، سینئر افسران کا نوٹس ۔تحقیقات کا آغاز
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی ۔کرائم رپورٹر)راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں کم عمر بچوں اور بچیوں کے مبینہ جنسی استحصال سے متعلق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو نے تشویش کی لہر دوڑا دی ہےویڈیو میں بعض ہوٹلز میں نابالغ بچوں کو غیر اخلاقی سرگرمیوں کے لیے استعمال کیے جانے کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیںذرائع کے مطابق ان ہوٹلز میں آنے والے زیادہ تر افراد ٹرک اور بس ڈرائیور بتائے جاتے ہیں جو مبینہ طور پر کم عمر لڑکوں اور لڑکیوں کے ساتھ جنسی بدفعلی میں ملوث پائے گئےایک نجی نیوز چینل نے بھی خفیہ ریکارڈنگ کے ذریعے فوٹیج حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں ان الزامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔معاملے کی سنگینی کے پیش نظر سینئر پولیس افسران نے فوری نوٹس لے لیا ہےایس ڈی پی او سٹی کو واقعے کی مکمل انکوائری اور قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیںپیرودھائی پولیس سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو کی جانچ پڑتال کر رہی ہے اور متعلقہ علاقے سے معلومات اکٹھی کی جارہی ہیںپولیس حکام کے مطابق اگر ویڈیو کے راولپنڈی کی حدود میں ہونے کی تصدیق ہوئی تو ملوث عناصر کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گیراولپنڈی پولیس نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ شہریوں کی جان مال اور عزت کے تحفظ کے لیے وہ ہمہ وقت مستعد ہے اور کسی بھی غیرقانونی سرگرمی میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتےدوسری جانب سماجی و انسانی حقوق کے حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ بچوں کو فوری تحفظ اور بحالی کی سہولیات فراہم کی جائیں اور اس گھناؤنے جرم میں ملوث تمام کرداروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/01/WhatsApp-Video-2026-01-01-at-5.12.58-AM.mp4
Previous Post

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی نئے سال پر پوری قوم کو مبارکباد ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

Next Post

پانی کا بحران ، ڈیمز اور اس پر سیاست، بلوچستان کی شکایات اور حل کی تلاش !

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پانی کا بحران ، ڈیمز اور اس پر سیاست، بلوچستان کی شکایات اور حل کی تلاش !

پانی کا بحران ، ڈیمز اور اس پر سیاست، بلوچستان کی شکایات اور حل کی تلاش !

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper