• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

راولپنڈی میں ڈاکٹرز کا انوکھا کارنامہ زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 1, 2026
in پاکستان
0
راولپنڈی میں ڈاکٹرز کا انوکھا کارنامہ زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیاتفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں نئے سال کی آمد کے موقع پر ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جس میں ڈاکٹروں نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیابچے کی پیدائش گزشتہ روز ماں روبینہ کے ہاں ہولی فیملی اسپتال میں ہوئی جبکہ بچے کی حالت ابتدا میں بہت نازک تھی ڈاکٹروں نے جلد بازِی میں بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا جس میں یہ بھی واضح طور پر درج تھا کہ میت لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہےڈیتھ سرٹیفکیٹ پر ڈاکٹر طیبہ صدف کے دستخط اور مہر بھی موجود ہیں جب لواحقین نے میت وصول کی تو انہوں نے بچے کو سانس لیتے ہوئے دیکھا وہ زندہ تھا اور آکسیجن ماسک لگا ہوا تھابچے کو فوراً وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تاکہ اس کی زندگی کو محفوظ بنایا جا سکے اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اختر محمود ملک کے مطابق واقعے کی انکوائری کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اور جو بھی ذمہ دار ہوگا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گیانتظامیہ نے بتایا کہ یہ بچہ لیزار سنڈروم کا شکار تھا یہ ایک نایاب حالت ہے جس میں انسان کو موت ظاہر ہونے کے بعد دوبارہ سانس لینے کی صلاحیت حاصل ہو جاتی ہے اسی وجہ سے یہ غلطی ممکن ہوئی

Previous Post

پانی کا بحران ، ڈیمز اور اس پر سیاست، بلوچستان کی شکایات اور حل کی تلاش !

Next Post

سوئٹزرلینڈ میں نئے سال کے جشن کے دوران آتشزدگی 40 افراد ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سوئٹزرلینڈ میں نئے سال کے جشن کے دوران آتشزدگی 40 افراد ہلاک

سوئٹزرلینڈ میں نئے سال کے جشن کے دوران آتشزدگی 40 افراد ہلاک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper