• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

سوئٹزرلینڈ میں نئے سال کے جشن کے دوران آتشزدگی 40 افراد ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 1, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
سوئٹزرلینڈ میں نئے سال کے جشن کے دوران آتشزدگی 40 افراد ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کرانس مونٹانا (مانیٹرنگ ڈیسک)سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر بار میں دھماکا ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئیغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئس پولیس کا بتانا ہے کہ کرانس مونٹانا کے لگژری ریزورٹ اِسکی کے ایک بار میں زوردار دھماکا ہوا جس کے بعد بار میں آگ بھڑک اٹھی سوئٹزرلینڈ کے لگژری اسکی ریزورٹ شہر کرانس مونٹانا میں نئے سال کی رات ایک گنجان آباد بار میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئےجنوب مغربی سوئٹزرلینڈ کے والیس کینٹن کی پولیس نے جمعرات کی علی الصبح بتایا کہ سیاحوں میں مقبول ایک بار میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگی جہاں نئے سال کی تقریبات جاری تھیںپولیس بیان کے مطابق کئی افراد جان سے گئے جبکہ دیگر زخمی ہوئے اور واقعے کو سنگین قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ بڑے پیمانے پر ہنگامی کارروائیاں جاری ہیںپولیس فائر فائٹرز اور ریسکیو عملے کی بڑی تعداد فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی تاکہ متاثرین کی مدد کی جا سکے، جب کہ آپریشن تاحال جاری ہےسوئس اخبار بلک نے موقع پر موجود ایک ڈاکٹر کے حوالے سے ہلاکتوں کی تعداد درجنوں میں ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے علاقائی اخبار لی نوویلیسٹ کے مطابق تقریباً 40 ہلاکتوں اور 100 زخمیوں کی اطلاعات ہیں

Previous Post

راولپنڈی میں ڈاکٹرز کا انوکھا کارنامہ زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا

Next Post

قومی خبررساں ادارہ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان میں سال نوکے حوالہ سے تقریب، حقائق پر مبنی رپورٹنگ سے غیر متزلزل وابستگی کے عزم کااعادہ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper