• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home ادب شاعری

ہم برے نہیں تھے

فرح ناز راجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 22, 2025
in شاعری
0
ہم برے نہیں تھے
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہم برے نہیں تھے

 

 

ہم برے نہیں تھے
بس وہ اچھائی
جو ہم سے مانگی گئی
ہم میں باقی نہ رہی

ہم نے بھی چاہا
کہ تھامے رکھیں سب کچھ
اک ہاتھ میں ہوا ، دوسرے میں چراغ

مگر ہم بجھ گئے
چراغ جلاتے جلاتے
یا شاید
ہم تھک گئے
ہر بار اپنا آپ دفنا کر
کسی اور کے خواب اگانے میں

ہاں
ہم چپ رہے
صرف اس لیئے کہ
ہماری آواز سے تکلیف نہ پہنچے

،لیکن

اب اگر ہم چل دیئے ہیں
تو یاد رکھنا
ہم برے نہیں تھے
بس خود کے حق میں
پہلی بار اچھے بنے تھے ۔۔۔۔

فرح ناز راجہ
🤍

We weren’t bad
Just that goodness
What was asked of us
We are not left

We wanted too
Hold on to everything
Wind in one hand, lamp in the other

But we were extinguished
Light the lamp
Or maybe
We are tired
Bury yourself every time
In growing someone else’s dreams

yes
We remained silent
Just because
Don’t be hurt by our voice

But

Now if we are gone
So remember
We weren’t bad
Just in favor of yourself
The first time was good.

Farah Naz Raja
🤍

پچھلی پوسٹ

” مدثر نذر”گولڈن آرم والاپاکستان کا جیک کیلس!

اگلی پوسٹ

ریاض:فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ریاض:فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا

ریاض:فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper