• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سرگودھا ن لیگی ایم این اے کے بیٹے احمد حمید نے معصوم خاندان کی زندگی تباہ کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 9, 2025
in پاکستان
0
سرگودھا ن لیگی ایم این اے کے بیٹے احمد حمید نے معصوم خاندان کی زندگی تباہ کر دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرگودھا ( نمائندہ خصوصی)سرگودھا ن لیگی ایم این اے کے بیٹے احمد حمید نے معصوم خاندان کی زندگی تباہ کر دی گزشتہ رات سرگودھا جیل روڈ پر افسوسناک حادثہ پیش آیامسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری حامد حمید کے بیٹے احمد حمید کی گاڑی نے موٹر سائیکل سوار غریب فیملی کو کچل ڈالا۔حادثے کے نتیجے میں 6 سالہ ارشد محمود جاں بحق ہوگیا، جبکہ 5 سالہ خدیجہ کنول، 27 سالہ شگفتہ کنول اور 65 سالہ غلام محمد شدید زخمی ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق گاڑی تیز رفتاری کے باعث قابو سے باہر ہوئی۔ذرائع کے مطابق گاڑی خود احمد حمید چلا رہا تھا، جو رکن قومی اسمبلی ارم حامد حمید کا بیٹا ہے۔پولیس تھانہ کینٹ نے مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔عوام کا مطالبہ ہے کہ "قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے” — چاہے کوئی طاقتور سیاسی خاندان کیوں نہ ہو۔سرگودھا سیف سٹی اتھارٹی کو چاہیے تمام فوٹیج پبلک کریں’ جہاں جہاں سے گاڑی گزری ھے

پچھلی پوسٹ

پیپلز پارٹی نے 1973ء کے آئین کی قیمت ادا کی ، آئین کے تحفظ اور استحکام کے لیے ہمیشہ جدوجہد کی ہے،سینیٹر شیری رحمان

اگلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز شریف کی بلال فاروق تارڑ کو این اے 66 سے بلا مقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نواز شریف کی بلال فاروق تارڑ کو این اے 66 سے بلا مقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعلی مریم نواز شریف کی بلال فاروق تارڑ کو این اے 66 سے بلا مقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper