• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

سعودی عرب،جدہ میں حج و عمرہ کانفرنس کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاح 9نومبر کو ہوگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 8, 2025
in سعودی عرب
0
سعودی عرب،جدہ میں حج و عمرہ کانفرنس کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاح 9نومبر کو ہوگا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ۔( نمائندہ خصوصی):سعودی عرب کے شہر جدہ میں حج کانفرنس و نمائش کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاح اتوار 9 نومبر کو ہو گا جو12 نومبر تک جاری رہے گی۔اردو نیوز کے مطابق وزارتِ حج و عمرہ نے خدمتِ ضیوف الرحمان پروگرام کے تعاون سے کانفرنس و نمائش کا اہتمام کیا جس کا سلوگن’’ مکہ مکرمہ سے دنیا تک‘‘رکھا گیا ہے۔نمائش و کانفرنس کا انعقاد مملکت کے وژن 2030 کے اہداف کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے جس کا مقصد عازمین حج و عمرہ زائرین کو اس سفر مقدس میں ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔کانفرنس و نمائش ایسا بین الاقوامی پلیٹ فارم ہے جو حج و عمرہ کے شعبے کے ماہرین اورمختلف ممالک کی تنظیموں کے نمائندوں کے منتخب گروپ کو ایک جگہ جمع کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جس کے ذریعے عازمین حج کی سہولت کے لیے جدید ترین حل اور اختراعات کا جائزہ لیتے ہوئے سرکاری، نجی اور غیرمنافع بخش شعبوں کے درمیان موثر تعاون و شراکت داری کو قائم کیا جائے۔حج و عمرہ کانفرنس میں 80 سے زائد مذاکراتی اجلاس ہوں گے جن میں ماہرین تعلیم، محققین اور حج و عمرہ امور کے اداروں کے نمائندے شرکت کریں گے، علاوہ ازیں 60 سے زائد خصوصی ورکشاپس بھی منعقد کی جائیں گی۔رواںسال ہونے والی کانفرنس کا پانچواں ایڈیشن سابقہ کامیاب ایڈیشن کا تسلسل ہوگا جس میں 137 ممالک سے ایک لاکھ 20ہزار سے زائد زائرین اور 220 کمپنیوں اور اداروں نے شرکت کی تھی جبکہ حج سیزن کے حوالے سے متعدد معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے تھے۔کانفرنس میں متعدد شعبوں کے اعلیٰ عہدیدار شرکت کریں گے جن میں نقل و حمل، مواصلات، صحت، ہاؤسنگ، ہوٹلز ، ٹیکنالوجیز، انشورنس، کراؤڈ مینجمنٹ اور لاجسٹک سروسز وغیرہ شامل ہیں ان کے علاوہ غیرمنافع بخش شعبے جن کے رضاکار عازمین کی خدمت میں مصروف رہتے ہیں۔کانفرنس و نمائش کے لیے 52 ہزار مربع میٹر رقبے پر مثالی انتظامات کیے گئے ہیں جہاں دنیا بھر کے مختلف ممالک سے آنے والی 260 سے زائد کمپنیوں اور اداروں کے نمائندے اپنی مصنوعات اور سروسز کے حوالے سے تعارفی سٹالز لگائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

سیالکوٹ،شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا 148واں یومِ پیدائش اتوار کوعقیدت و احترام سے منایا جائے گا

اگلی پوسٹ

پاک فوج کی جانب سے خیبر پختونخوا کے عوام کیلئے مساجد کی شکل میں مقدس تحفہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک فوج کی جانب سے خیبر پختونخوا کے عوام کیلئے مساجد کی شکل میں مقدس تحفہ

پاک فوج کی جانب سے خیبر پختونخوا کے عوام کیلئے مساجد کی شکل میں مقدس تحفہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper