• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اور تاجکستان کا مشترکہ طور پر ’’تاجکستان کلچر ویک‘‘ اسلام آباد میں منانے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 7, 2025
in پاکستان
0
پاکستان اور تاجکستان کا مشترکہ طور پر ’’تاجکستان کلچر ویک‘‘ اسلام آباد میں منانے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پاکستان اور تاجکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کے فروغ کے لیے ایک اہم پیش رفت کے طور پر دونوں ممالک نے مشترکہ طور پر ’’تاجکستان کلچر ویک‘‘ اسلام آباد میں منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ہفتہ بھر جاری رہنے والا ثقافتی میلہ وزارت ثقافت پاکستان و تاجکستان، تاجکستان کے سفارتخانے، پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) اور لوک ورثہ کے اشتراک سے منعقد کیا جا رہا ہے جس کا مقصد دونوں برادر ممالک کے درمیان گہرے ثقافتی اور تاریخی رشتوں کو مزید مضبوط بنانا ہے۔تقریب میں مختلف رنگا رنگ پروگرام شامل ہوں گے جن میں روایتی ثقافتی شو، مصوری کی نمائش بعنوان “Land of Mountains and Poets”، موسیقی و رقص کی مشترکہ شام، تاجک فلم فیسٹیول، روایتی دستکاریوں کے لائیو مظاہرے، تاجک کھانوں کا ذائقہ پیش کرنے والا فوڈ فیسٹیول اور ایک ادبی فورم شامل ہیں۔اختتامی تقریب لاہور کے تاریخی شالیمار فورٹ میں منعقد ہوگی جس سے دونوں ممالک کے مابین ثقافتی تعاون کے نئے راستے کھلنے کی توقع ہے۔اس سلسلے میں تاجکستان کے سفیر شریف زودہ یوسف تورالی نے وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی سے ملاقات کی اور جشن کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا۔سفیر نے لاہور میں ایک خصوصی گالا نائٹ منعقد کرنے کی تجویز پیش کی تاکہ مغلیہ دور کی یادوں کو تازہ کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور تاجکستان صدیوں پرانے لسانی اور تہذیبی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ تاجک فنکار، موسیقار اور رقاص پاکستانی فنکاروں کے ساتھ مل کر اپنے فن اور روایتی مہارتیں، خصوصاً ہاتھ کی کشیدہ کاری، شیئر کرنے کے خواہشمند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم دو فلمیں بھی پیش کر رہے ہیں جو ہماری تاریخ، ثقافت اور کلاسیکی شاعری پر مبنی ہیں۔سفیر نے اس موقع پر کہا کہ تاجک عوام علامہ محمد اقبالؒ کی شاعری سے گہری عقیدت رکھتے ہیں اور ان کے خیالات آج بھی ہمارے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہیں۔سفیر شریف زودہ نے اس موقع پر بتایا کہ وہ لاہور گالا اور اسلام آباد فیسٹیول میں شرکت کے لیے پاکستان کی اعلیٰ قیادت بشمول وزیر اعلیٰ پنجاب کو مدعو کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے مغلیہ دور کے مشترکہ ورثے، فن اور موسیقی کے فروغ سے متعلق پاکستان کے اقدامات میں مکمل تعاون کی پیشکش بھی کی۔وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی نے اس تجویز کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان ثقافتی تعاون عوامی روابط کو مزید مضبوط بنائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری مشترکہ ثقافت اور تاریخ پر مبنی سرگرمیاں دونوں ممالک کے عوام کو قریب لائیں گی۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ ’’کلچر ویک‘‘ کی حتمی تاریخوں کا اعلان لوک میلہ 2025 کے اختتام کے بعد کیا جائے گا۔بعد ازاں قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے سیکرٹری اسد رحمان گیلانی نے تاجک سفیر کو فیسٹیول کے مجوزہ مقامات، شیڈول اور انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔تاجکستان کلچر ویک فن، دوستی اور ورثے کا ایک شاندار امتزاج ہوگا جو پاکستان اور تاجکستان کے درمیان ثقافتی و تاریخی تعلقات کو ایک نئے عزم کے ساتھ مضبوط بنائے گا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان ریلوے کا 100 ارب روپے کی لاگت سے 18 برانچ لائنوں کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ

اگلی پوسٹ

پاک بحریہ کا بحری جہازپی این ایس سیف مالے کی بندرگاہ پر پہنچ گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ کا بحری جہازپی این ایس سیف مالے کی بندرگاہ پر پہنچ گیا

پاک بحریہ کا بحری جہازپی این ایس سیف مالے کی بندرگاہ پر پہنچ گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper