• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک دریائی کارگو جہاز لانچ کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 26, 2025
in چین
0
چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک دریائی کارگو جہاز لانچ کردیا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ( نیٹ نیوز)چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک دریائی کارگو جہاز لانچ کردیا جو روایتی ایندھن کے بجائے لیتھیئم بیٹریوں پر چلتا ہےگیزوبا نامی اس بحری جہاز کی لمبائی 130 میٹر ہے اور یہ زیادہ سے زیادہ 13 ہزار ٹن وزن اٹھا سکتا ہے یہ جہاز 12 لیتھیئم بیٹری پاور یونٹس پر چلتا ہے جو مجموعی طور پر 24 ہزار کلو واٹ آور بجلی فراہم کرتی ہیں اس بحری جہاز کو تیار کرنے والے انجینیئرز کا کہنا ہے کہ اس جہاز میں تیزی سے بیٹریاں تبدیل بھی کی جاسکتی ہیں اور جہاز کی زیادہ زیادہ رینج 500 کلومیٹر ہےاس بحری جہاز میں جدید اسمارٹ کنٹرول سسٹم نصب کیا گیا ہے جس کے باعث اس میں ریموٹ نیویگیشن اور آٹومیٹک برتھنگ کی سہولت بھی موجود ہے چائنیز اکیڈمی آف انجینیئرنگ کے یِن شن پنگ نے کہا کہ اس جہاز کی تیاری صرف ایک پروڈکٹ میں جدت لانا نہیں بلکہ ایک جامع تکنیکی پیش رفت ہے جس میں بڑی بیٹریوں اورڈی سی پاور سسٹمز جیسی بنیادی ٹیکنالوجیز کو کامیابی سے جانچا گیا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے نئے انجن اسمارٹ کنٹرول سسٹم اور ساحلی انفراسٹرکچر کو کامیابی سے ایک ساتھ استعمال کیا اور بڑی بیٹریوں ڈی سی پاور سسٹم ریموٹ پائلٹنگ ملٹی نیٹورک انٹیگریشن اور شپ ٹو شور کمیونیکیشن جیسی جدید ٹیکنالوجیز کو عملی طور پر ثابت کیا چینی میڈیا کے مطابق یہ الیکٹرک جہاز سالانہ 617 ٹن ایندھن کی بچت کرے گا جبکہ کاربن کے اخراج کو سالانہ 2 ہزار ٹن تک کم کرے گا

پچھلی پوسٹ

امیرالبحرایڈمرل نوید اشرف کا کریکس کے اگلے مورچوں کا دورہ

اگلی پوسٹ

کراچی: ایس آئی یو کی ’حراست‘ میں نوجوان کی موت کا کیس، 2 پولیس اہلکار گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی: ایس آئی یو کی ’حراست‘ میں نوجوان کی موت کا کیس، 2 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی: ایس آئی یو کی ’حراست‘ میں نوجوان کی موت کا کیس، 2 پولیس اہلکار گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper