• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 25, 2025
in پاکستان
0
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔,( نمائندہ خصوصی):چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قاہرہ میں اتحادیہ صدارتی محل میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران انہوں نے پاکستان اور مصر کے درمیان دیرینہ دوستی کا اعادہ کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ہفتہ کوآئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے خطے کے امن و استحکام میں کلیدی کردار پر مصری قیادت کی تعریف کی جب کہ صدر السیسی نے عالمی اور امت مسلمہ کے لیے اہمیت کے حامل معاملات میں پاکستان کے مثبت اور فعال کردار کو سراہا۔دونوں رہنمائوں نے باہمی سٹریٹجک مفادات کے معاملات پر رابطہ کاری کی اہمیت اور عوام سے عوام کے رابطوں کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔ملاقات میں دوستانہ تعلقات کی مشترکہ تاریخ اور تمام شعبوں خاص طور پر سماجی و اقتصادی مشغولیت، ٹیکنالوجی اور سلامتی کے امورمیں تعاون کو مزید وسیع کرنے کی باہمی خواہش ظاہر کی گئی۔ملاقات گرمجوشی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی، دونوں فریقوں نے کہاکہ مضبوط اقتصادی اور سیکورٹی ڈائیلاگ پاکستان، مصر اور وسیع تر خطے میں امن، استحکام اور سلامتی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

فنکار معاشرتی حقیقتوں کی عکاسی کرتے ہیں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ

اگلی پوسٹ

ایس زیڈ اے بی ایم یو کی تاریخی پیش رفت: پاکستان کا پہلا دو سالہ بیریاٹرک ایم ایس پروگرام ’’اسکیلپلز اینڈ اسٹرینتھ‘‘ ٹاؤن ہال میں اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایس زیڈ اے بی ایم یو کی تاریخی پیش رفت: پاکستان کا پہلا دو سالہ بیریاٹرک ایم ایس پروگرام ’’اسکیلپلز اینڈ اسٹرینتھ‘‘ ٹاؤن ہال میں اعلان

ایس زیڈ اے بی ایم یو کی تاریخی پیش رفت: پاکستان کا پہلا دو سالہ بیریاٹرک ایم ایس پروگرام ’’اسکیلپلز اینڈ اسٹرینتھ‘‘ ٹاؤن ہال میں اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper