• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ مشق دوستریم پنجم کی اختتامی تقریب ،کمانڈنٹ سپیشل آپریشنز سکول چیرات سمیت قازق سفیر اور دفاعی اتاشی کی شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 25, 2025
in پاکستان
0
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ مشق دوستریم پنجم کی اختتامی تقریب ،کمانڈنٹ سپیشل آپریشنز سکول چیرات سمیت قازق سفیر اور دفاعی اتاشی کی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی,( نمائندہ خصوصی):پاکستان اور قازقستان کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کے شعبے میں پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ مشق دوستریم پنجم کی اختتامی تقریب چیرات میں منعقد ہوئی۔ دو ہفتے طویل مشق کا آغاز 14 اکتوبر کو ہوا تھاجس میں اسپیشل سروسز گروپ، پاکستان آرمی اور قازقستان اسپیشل فورسز کی کمبیٹ ٹیموں نے مشق میں حصہ لیا۔ہفتہ کو آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق کمانڈنٹ سپیشل آپریشنز سکول چیرات نے اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ قازقستان کے سفیر اور دفاعی اتاشی نے بھی اختتامی تقریب کے موقع پر مشق کا مشاہدہ کیا۔ فوجیوں نے مشق کے دوران پیشہ ورانہ مہارت کے اعلیٰ ترین معیارات کا مظاہرہ کیا۔اس مشق کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں شامل مشقوں، طریقہ کار اور تکنیکوں کو بہتر بنانا اوردوست ممالک کے درمیان تاریخی فوجی تعلقات کو فروغ دیناہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/10/WhatsApp-Video-2025-10-25-at-12.23.59-PM-1.mp4
پچھلی پوسٹ

سکیورٹی فورسز کاشمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن ، خودکش بمبار گاڑی تباہ ، تین بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

اگلی پوسٹ

پاکستان نے دہشت گردی اور خوارج کے خلاف موثر اقدامات کیے ہیں، دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان نے دہشت گردی اور خوارج کے خلاف موثر اقدامات کیے ہیں، دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان نے دہشت گردی اور خوارج کے خلاف موثر اقدامات کیے ہیں، دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper