• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

22 ویں ہیلتھ ایشیا نمائش میں غیر ملکی شرکاء کا پاکستان کے شعبۂ صحت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 25, 2025
in پاکستان
0
22 ویں ہیلتھ ایشیا نمائش میں غیر ملکی شرکاء کا پاکستان کے شعبۂ صحت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔,( نمائندہ خصوصی):22 ویں ہیلتھ ایشیا نمائش میں غیر ملکی شرکاء نے پاکستان کے شعبۂ صحت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے، یہ نمائش شعبہ صحت میں عالمی تعاون اور جدت کا نیا سنگِ میل ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پاکستان کے سب سے بڑے بین الاقوامی ہیلتھ ایونٹ 22 ویں ہیلتھ ایشیا نمائش میں غیر ملکی شرکاء کا پاکستان کے شعبۂ صحت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔اس موقع پر روسی مندوب نے کہا ہے کہ یہ نمائش پاکستان کے تاجروں کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے اور کاروبار کو وسعت دینے کا بہترین موقع ہے،ایونٹ میں شرکت کا مقصد ایسے شراکت دار تلاش کرنا ہے جن کے ساتھ مشترکہ تعاون کو فروغ دے سکیں، ہم یہاں ماسکو کی 14 کمپنیوں کو پاکستان میں متعارف کرانے اور کاروباری شراکت دار تلاش کرنے کیلئے موجود ہیں۔اس موقع پر چینی مندوب نے کہا کہ پاکستان ہمارے لیے ایک نہایت اہم مارکیٹ ہے اسی لیے ہم اس نمائش میں شریک ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ وزارت قومی صحت اور ایس آئی ایف سی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے صحت کے شعبہ میں ترقی کیلئے مصروف عمل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاک بحریہ کے تین جدید ترین 2400 ٹی ڈی ہوور کرافٹ پاک میرینز میں شامل

اگلی پوسٹ

پاک افغان کشیدگی سے سرحدی راستے 13 ویں روز بھی بند گاڑیوں کی قطاریں پھل سبزیاں خراب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک افغان کشیدگی سے سرحدی راستے 13 ویں روز بھی بند گاڑیوں کی قطاریں پھل سبزیاں خراب

پاک افغان کشیدگی سے سرحدی راستے 13 ویں روز بھی بند گاڑیوں کی قطاریں پھل سبزیاں خراب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper