• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف 5 سے 7 اکتوبر تک ملائیشیا کا سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 4, 2025
in پاکستان
0
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف 5 سے 7 اکتوبر تک ملائیشیا کا سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیرِاعظم محمد شہباز شریف ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کی دعوت پر 5 سے 7 اکتوبر 2025ء تک ملائیشیا کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ان کے ہمراہ ا اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا جس میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ، وفاقی وزراء اور سینئر سرکاری حکام شامل ہوں گے۔یہ دورہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دیرینہ اور مضبوط شراکت داری کا مظہر ہے جو باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کی عکاسی کرتا ہے۔ہفتہ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف اپنے ملائیشین ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کریں گے جن میں علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ دونوں رہنما تجارت، اطلاعات و مواصلات ،آئی ٹی و ٹیلی کام ،حلال صنعت، سرمایہ کاری، تعلیم، توانائی، انفراسٹرکچر، ڈیجیٹل معیشت اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر بھی غور کریں گے۔دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان موجودہ اور نئے شعبوں میں تعاون سے متعلق معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط بھی کیے جانے کے امکانات ہیں ۔یہ دورہ پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے دونوں ممالک کے اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ وہ امن، استحکام، تجارت و سرمایہ کاری اور پائیدار ترقی کے فروغ کے لیے مشترکہ طور پر کام کرتے رہیں گے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا دورہ ملائیشیا دونوں ممالک کے درمیان موجود دوستی اور تعاون کی مضبوط بنیادوں کو مزید مستحکم اور وسیع کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی عسکری بیانات جنوبی ایشیا کے امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، آئی ایس پی آر کا سخت انتباہ

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یومِ اساتذۂ کےموقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے اساتذہ کو دلی مبارکباد پیش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یومِ اساتذۂ کےموقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے اساتذہ کو دلی مبارکباد پیش

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یومِ اساتذۂ کےموقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے اساتذہ کو دلی مبارکباد پیش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper