• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ماحول دوست اورگرین پاکستان”ساہیوال میں الیکٹرو بس سروس شروع“ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ساہیوال کی تاریخ کے پہلے جدید ترین الیکٹرو بس پراجیکٹ کا افتتاح

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ای بس پر سوار ہو کر تقریب گاہ آمد، عوام کا ساہیوال میں الیکٹروبس سروس کے آغاز پرزبردست اظہارمسرت عوام نے محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے پوسٹر اٹھا رکھے تھے،صوبائی وزیر بلال اکبر بٹ کی ای بس پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ ساہیوال میں پہلے مرحلے میں 16 الیکٹر ک بسیں ابتدائی طورپر 4روٹس پر چلائی جائیں گی،، الیکٹرو بس پر25ہزار سے زائد مسافر روزانہ سفر کریں ساہیوال الیکٹرو بس سروس میں ہر سٹاپ کا کرایہ 20روپے مقرر، وائی فائی،موبائل چارجنگ اورسی سی ٹی وی کیمرے نصب، چارجنگ سٹیشن بھی قائم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 22, 2025
in پاکستان
0
ماحول دوست اورگرین پاکستان”ساہیوال میں الیکٹرو بس سروس شروع“ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ساہیوال کی تاریخ کے پہلے جدید ترین الیکٹرو بس پراجیکٹ کا افتتاح
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) ماحول دوست اورگرین پاکستان کے تحت”ساہیوال میں الیکٹرو بس سروس شروع“کردی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ساہیوال کی تاریخ کے پہلے جدید ترین الیکٹرو بس پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ساہیوال میں الیکٹروبس سروس پر سفر کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی آمد پر ساہیوال میں جوش و خروش دیدنی تھا اور سڑک کے اطراف میں ہزاروں لوگوں کا مجمع امڈ آیا۔ عوام نے ساہیوال میں الیکٹروبس سروس کے آغاز پرزبردست مسرت کا اظہار کیا۔ ہزاروں نوجوان ساہیوال کی پہلی الیکٹرک بس کے ساتھ ساتھ چلتے رہے۔ ہجوم کی وجہ سے الیکٹرو بس رینگ رینگ کر آہستہ آہستہ چلتی رہی۔ عوام نے ساہیوال الیکٹرو بس پر پھولوں کی منوں پتیاں نچھاور کیں۔ ہجوم ایک ہی نعرے لگارہے تھے کہ ”کامیابیوں کا نور………… عوام کا غرور۔ مریم نواز شریف“”ہماری ہیرو………… مریم نواز شریف“۔ عوام نے محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے پوسٹر اٹھا رکھے تھے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف ای بس پر سوار ہو کر تقریب گاہ پہنچی۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر بٹ نے ای بس پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ساہیوال میں پہلے مرحلے میں 16 الیکٹر ک بسیں ابتدائی طورپر 4روٹس پر چلائی جائیں گی۔ عارف والا بائی پاس تا سرور چوک پہلا الیکٹرو بس روٹ ہوگا۔ نور شاہ تا کے ایف سی بائی پاس بھی الیکٹرک بس چلے گی۔ فرید ٹاؤن سے یوسف والا تک الیکٹرو بس کا تیسرا روٹ ہے۔ جنرل بس سٹینڈ تا کمیر بھی الیکٹروبس چلائی جائے گی۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ ساہیوال الیکٹرو بس پر25ہزار سے زائد مسافر روزانہ سفر کریں گے۔ساہیوال الیکٹرو بس سروس میں ہر سٹاپ کا کرایہ 20روپے مقرر کیا گیا ہے۔ الیکٹرو بس میں وائی فائی،موبائل چارجنگ اورسی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب ہیں۔ ساہیوال الیکٹرک بس سروس میں خواتین کیلئے الگ کمپارٹمنٹ مختص کیا گیا ہے۔ الیکٹرو بس کیلئے ساہیوال میں چارجنگ سٹیشن بھی قائم کیے گئے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

اقتصادی سرگرمیوں کے روڈ میپ میں نجی شعبے کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے گا،وزیراعظم شہباز شریف کا زوم پر اجلاس سے خطاب

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈیوٹی جاں بحق ہونیوالے پی ڈی ایم اے آفیسر عبدالرحمن کے لئے ایک کروڑ مالی امداد کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈیوٹی جاں بحق ہونیوالے پی ڈی ایم اے آفیسر عبدالرحمن کے لئے ایک کروڑ مالی امداد کا اعلان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈیوٹی جاں بحق ہونیوالے پی ڈی ایم اے آفیسر عبدالرحمن کے لئے ایک کروڑ مالی امداد کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper

Ads No. 1
Advertisement