• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

لندن : برطانیہ میں ریاست کئے جانے کے بعد فلسطینی مشن فلسطینی سفارت خانہ بن گیا

آئیے ہم سب مل کر فلسطین کا پرچم بلند کریں، جس کے رنگ ہماری قوم کی نمائندگی کرتے ہیں، سیاہ رنگ سوگ، سفید رنگ ہماری امید، سبز رنگ ہماری زمین اور سرخ رنگ ہمارے عوام کی قربانیوں کی علامت ہے۔ کل برطانیہ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کیا ہے جذباتی ماحول میں پرچم سر بلند کیا گیا :حسام زملوط

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 22, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
لندن : برطانیہ میں ریاست کئے جانے کے بعد فلسطینی مشن فلسطینی سفارت خانہ بن گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے بعد برطانیہ میں فلسطینیمشن کو سفارت خانے کا درجہ مل گیا جبکہ عمارت کے باہر فلسطینی پرچم بھی لہرا دیا گیا۔فلسطین کے برطانیہ میں سفیر حسام زملوط نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئیے ہم سب مل کر فلسطین کا پرچم بلند کریں، جس کے رنگ ہماری قوم کی نمائندگی کرتے ہیں، سیاہ رنگ سوگ، سفید رنگ ہماری امید، سبز رنگ ہماری زمین اور سرخ رنگ ہمارے عوام کی قربانیوں کی علامت ہے۔انہوں نے کہا کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا تاریخی ناانصافیوں کو درست کرنے اور آزادی، وقار اور بنیادی انسانی حقوق پر مبنی مستقبل کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار ہے۔حسام زملوط نے زور دیا کہ فلسطینی ریاست کو ایسے وقت میں تسلیم کیا گیا ہے جب ہم ناقابلِ تصور درد اور اذیت سے گزر رہے ہیں، ہمارے خلاف ایک ایسی نسل کُشی جا رہی ہے جسے اب تک نہ صرف تسلیم نہیں کیا گیا بلکہ اسے بے خوفی کے ساتھ جاری رہنے دیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم یہ پرچم اس عہد کے ساتھ بلند کرتے ہیں کہ فلسطین ہمیشہ رہے گا، فلسطین سر بلند ہوگا اور فلسطین آزاد ہوگا۔گزشتہ روز برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

عالمی امن کیلئے پاک فوج کا قابلِ تحسین کردار، 2 لاکھ 35 ہزار پاکستانی فوجی اقوام متحدہ کے 48 امن مشنز میں 29 ممالک میں خدمات انجام دے چکے

اگلی پوسٹ

آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ انجلینا جولی کا امریکا میں اظہار رائے کی آزادی کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ انجلینا جولی کا امریکا میں اظہار رائے کی آزادی کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار

آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ انجلینا جولی کا امریکا میں اظہار رائے کی آزادی کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper