• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

برطانیہ ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2025
in پاکستان
0
برطانیہ ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن۔(مانیٹرنگ ڈیسک):برطانیہ ، کینیڈااور آسٹریلیا نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج میں واضح طور پر برطانیہ کی طرف سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرتا ہوں ۔کینیڈا نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا ہے، کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت فلسطینی ریاست کےقیام کےامکانات کو روکنےکے لیےمنظم حکمت عملی سے کام کررہی ہے۔آسٹریلوی حکومت نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا دوریاستی حل کی بین الاقوامی کوششوں کا حصہ ہے

پچھلی پوسٹ

شجاع آباد کے سیلاب متاثرین کی طرف سے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں:رانا اعجاز نون

اگلی پوسٹ

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد واصلِ جہنم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد  واصلِ جہنم

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد واصلِ جہنم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper