• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی ’14 ستمبر کو نالے میں مبینہ چھلانگ لگا کر لاپتا ہونے والی خاتون ڈاکٹر کا سراغ نہ لگ سکا.شوہر گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2025
in پاکستان
0
کراچی ’14 ستمبر کو نالے میں مبینہ چھلانگ لگا کر لاپتا ہونے والی  خاتون ڈاکٹر کا سراغ نہ لگ سکا.شوہر گرفتار
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کرائم رپورٹر)14 ستمبر کو گلشن اقبال کے برساتی نالے میں مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر لاپتا ہونے والی خاتون ڈاکٹر کا سراغ نہ لگ سکاتفصیلات کے مطابق ایک ہفتے قبل کراچی کے علاقے گلشن اقبال، اسکاؤٹ کالونی میں برساتی نالے میں مبینہ طور پر 26 سالہ خاتون ڈاکٹر مشعل کریم کی لاش بہت تلاش کے بعد بھی نہیں مل سکی ہے، جب کہ پولیس نے خاتون کے والد کی مدعیت میں تھانہ مبینہ ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور شوہر حسنین کو گرفتار کر لیا ہےمدعی نے کہا داماد کا بینک میں کام کرنے والی ملازمہ کے ساتھ تعلقات تھے حسنین میری بیٹی پر تشدد بھی کرتا تھا بیٹی نے ذہنی اذیت میں آ کر نالے میں چھلانگ لگائیایف آئی آر کے مطابق والد نے کہا واقعے پر داماد سے رابطہ کیا تو اس کا نمبر بند رہا اور وہ گھر سے بھی چلا گیا تھا پتا چلا کہ حسنین واقعے کی معلومات کے باوجود بھی موقع پر نہیں پہنچا تھامشعل کے والد نے بتایا کہ پولیس نے پارک سے ایک خون آلود پیور ٹائیل قبضے میں لیا ہے، جس کے بعد پولیس نے میرا ڈی این اے لیا ہے۔ مشعل کریم کی تلاش میں ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے میری بیٹی کے اس قدم کی وجہ حسنین کی دوسری شادی کرنا ہےپولیس نے چند دن قبل بتایا تھا کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب عینی شاہدین نے ڈاکٹر مشعل کو نالے میں کودتے دیکھا تھا۔ جس کے بعد ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آپریشن شروع کیا ریسکیو اداروں کے غوطہ خوروں کی جانب سے کئی دن تک تلاش کے بعد بھی لاش نہیں مل سکی ہے ڈاکٹر مشعل نے دو سال قبل پسند کی شادی کی تھی

پچھلی پوسٹ

معاشی چیلنجز کے باوجود ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے،خواجہ آصف

اگلی پوسٹ

صحت کا شعبہ کمرشل اور بدعنوانیوں کا شکار نہیں ہونا چاہیے،طب کے شعبے میں برسوں سے کھلواڑ ہورہاہے جو کے لمحہ فکریہ ہے قائم مقام چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صحت کا شعبہ کمرشل اور بدعنوانیوں کا شکار نہیں ہونا چاہیے،طب کے شعبے میں برسوں سے کھلواڑ ہورہاہے جو کے لمحہ فکریہ ہے  قائم مقام چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت

صحت کا شعبہ کمرشل اور بدعنوانیوں کا شکار نہیں ہونا چاہیے،طب کے شعبے میں برسوں سے کھلواڑ ہورہاہے جو کے لمحہ فکریہ ہے قائم مقام چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper