• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی ٹی سی این ایشیا کراچی 2025 ، آئی ٹی سیکٹر کی ترقی اور عالمی شراکت داری کے فروغ کا شاندار موقع

'ای کامرس گیٹ وے پاکستان' کی جانب سے 26ویں آئی ٹی سی این ایشیا کا 23 سے 25 ستمبر تک کراچی میں انعقاد ہو گا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2025
in پاکستان
0
آئی ٹی سی این ایشیا کراچی 2025 ، آئی ٹی سیکٹر کی ترقی اور عالمی شراکت داری کے فروغ کا شاندار موقع
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)وزارتِ آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام اور ایس آئی ایف سی کے اشتراک سے تاریخی ایونٹ کا انعقاد کیا جارہا ہےپاکستان کی سب سے بڑی تین روزہ نمائش کا آغاز وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام، محترمہ شزہ فاطمہ خواجہ کریں گیآئی ٹی سی این ایشیا پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت، سرمایہ کاری اور عالمی شراکت داری کو فروغ دے گاای کامرس گیٹ وے پاکستان، گروپ ڈائریکٹرث محمد عمیر نظام نے کہا کہ ؛”پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر صرف ایک صنعت نہیں بلکہ معاشی تبدیلی کا انجن ہے”آئی ٹی سیکٹر برآمدات میں اضافہ، اربوں کی سرمایہ کاری اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کر رہا ہے، محمد عمیر نظام کے مطابق "ٹیک ڈیسٹینیشن پاکستان” جیسے مؤثر اقدام کے تحت اس ایونٹ سے تکنیکی ترقی اور سرمایہ کاری کو فروغ حاصل ہوگاایونٹ میں 50 ہزار سے زائد شرکاء بشمول ٹیک رہنما، سٹارٹ اپس، سرمایہ کار، پالیسی ساز اور سفارت کار شامل ہوں گے25 سے زائد ممالک کے عالمی وفود حصہ لیں گے، مستقبل کے کاروباری رجحانات کے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا700 سے زائد نمائش کنندگان اور 100 غیر ملکی مندوبین اے آئی، سائبر سیکیورٹی اور G5 ٹیکنالوجیز کی نمائش میں حصہ لیں گےایس آئی ایف سی کی معاونت سے یہ ایونٹ قومی ٹیک ایکو سسٹم میں ترقی اور شراکت داری کو مضبوط کرے گا

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-21-at-12.49.28-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں کشمیر اور فلسطین کے مسائل کو اجاگر کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اگلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری چین کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر آصف علی زرداری چین کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

صدر آصف علی زرداری چین کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper