• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

امریکی سیاسی یونٹ کے سربراہ کی قائم مقام گورنر و اسپیکر سندھ اسمبلی سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 19, 2025
in پاکستان
0
امریکی سیاسی یونٹ کے سربراہ کی قائم مقام گورنر و اسپیکر سندھ اسمبلی سے ملاقات
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی) قائم مقام گورنر سندھ و اسپیکر صوبائی اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے امریکی قونصلیٹ جنرل کراچی کے پولیٹیکل یونٹ کے چیف مسٹر جیرڈ ہینسن اور پولیٹیکل اسپیشلسٹ محمد صالح شاہ نے آج سندھ اسمبلی میں ملاقات کی۔اس موقع پر سیکریٹری سندھ اسمبلی جی ایم عمر فاروق اور ڈائریکٹر جنرل میڈیا عرفان احمد میمن بھی موجود تھے۔مسٹر ہینسن نے نو تعینات قونصل جنرل کی جانب سے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا اور سندھ اسمبلی سے تعلقات مزید مضبوط کرنے اور اجلاس کی کارروائی میں شرکت کی خواہش ظاہر کی۔اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے بتایا کہ اسمبلی اپنے دوسرے پارلیمانی سال میں 100 اجلاس مکمل کرنے کی جانب گامزن ہے اور امریکی مشن کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات کا خیر مقدم کیا۔ملاقات میں باہمی تعاون کے مختلف شعبوں پر گفتگو ہوئی جن میں قیادت اور ایکسچینج پروگرامز، نوجوان اراکین اسمبلی کے لیے تربیتی مواقع اور اسمبلی سیکریٹریٹ کی استعداد بڑھانے کے اقدامات شامل تھے۔سید اویس قادر شاہ نے بجٹ سے قبل اور بعد کی تیاریوں، جمہوری تعلیمی پروگرامز اور پارلیمانی عملے کی استعداد کار بڑھانے جیسے شعبوں کو خاص دلچسپی کے طور پر اجاگر کیا۔مسٹر ہینسن نے پاکستان میں حالیہ سیلابی صورتحال اور متاثرہ آبادی کے لیے امریکی مشن کی معاونت پر بھی بات کی۔سید اویس قادر شاہ نے چیئرمین پیپلز پارٹی کی رہنمائی میں وزیر اعلیٰ سندھ کی قیادت کو سراہا جنہوں نے سیلابی چیلنجز کے دوران مؤثر اقدامات کیے۔مزید گفتگو میں عالمی ٹیرف مسائل اور امریکی انتظامی و سوشل سیکیورٹی نظام پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے اختتام پر دونوں جانب نے پارلیمانی تعاون کو مزید آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔قائم مقام گورنر و اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے معزز مہمانوں کو سندھ کی روایتی سندھی ٹوپی اور اجرک پیش کی۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر مریم اورنگزیب، خواجہ سلمان رفیق، کاظم پیرزادہ، صہیب بھرت، رانا سکندر عظمت پور روانہ

اگلی پوسٹ

سیلاب کی تباہ کاریوں میں مخیر حضرات تعاون کریں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیلاب کی تباہ کاریوں میں مخیر حضرات تعاون کریں

سیلاب کی تباہ کاریوں میں مخیر حضرات تعاون کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper