• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے انقلابی اقدام: پنجاب میں جدید فیسلیٹیشن سینٹر کا قیام ایک ہی چھت تلے تمام سہولیات، اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کے فوری حل کا نظام فعال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 18, 2025
in پاکستان
0
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے انقلابی اقدام: پنجاب میں جدید فیسلیٹیشن سینٹر کا قیام ایک ہی چھت تلے تمام سہولیات، اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کے فوری حل کا نظام فعال
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب نے بیرونِ ممالک میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے فوری حل اور شکایات کے ازالے کے لیے ایک جدید فیسلیٹیشن سینٹر قائم کر دیا ہے۔ یہ اقدام اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت اور براہِ راست معاونت فراہم کرنے کی جانب ایک انقلابی قدم ہے۔اس فیسلیٹیشن سینٹر میں پولیس، ریونیو اور اوورسیز کمیشن پنجاب کے نمائندے ہمہ وقت موجود ہیں تاکہ شکایات کے اندراج، ان پر بروقت کارروائی اور مسائل کے حل کو یقینی بنایا جا سکے۔ اوورسیز پاکستانی اب اپنی شکایات درج کروانے، فرد حاصل کرنے اور مختلف سرکاری محکموں سے متعلقہ معاملات کے حل کے لیے ایک ہی چھت تلے سہولیات حاصل کر سکتے ہیں۔مزید برآںاوورسیز پاکستانیوں کے لیے یہ سہولت بھی فراہم کی گئی ہے کہ فیسلیٹیشن سینٹر کے ساتھ ہی قائم بزنس فیسلیٹیشن سینٹر سے وہ سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اس سینٹر میں سرمایہ کاروں کو ایک ہی چھت تلے تمام متعلقہ سہولیات میسر ہیں تاکہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی نہ صرف اپنے مسائل حل کروا سکیں بلکہ پاکستان میں محفوظ اور آسان سرمایہ کاری بھی کر سکیں۔اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے ترجمان کے مطابق یہ فیسلیٹیشن سینٹر جدید ٹیکنالوجی اور مو ¿ثر مانیٹرنگ سسٹم سے لیس ہے تاکہ اوورسیز پاکستانیوں کی درخواستوں پر شفاف اور فوری عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔ مزید برآں، یہاں آن لائن سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں تاکہ دنیا کے کسی بھی کونے میں مقیم پاکستانی باآسانی اپنے مسائل درج کروا سکیں۔اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کا یہ عزم ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کو اولین ترجیح پر حل کیا جائے اور انہیں سرمایہ کاری کے بہتر مواقع فراہم کر کے ملکی معیشت کو مزید مضبوط بنایا جائے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان ،کے ایس ای 100انڈیکس نے ایک لاکھ 57ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوکامیابی سے عبورکرلیا

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا گندم کے کاشت کاروں کو مراعات دینے پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا گندم کے کاشت کاروں کو مراعات دینے پر زور

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا گندم کے کاشت کاروں کو مراعات دینے پر زور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper