• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی چمن بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت، چھ قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 18, 2025
in پاکستان
0
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی چمن بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت، چھ قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چمن میں پاک-افغان سرحد کے پاس کار پارکنگ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں چھ قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے دھماکے میں جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی، وزیرِ اعظم نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے بھی دعا کی اور انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔وزیرِ اعظم نے واقعے کے ذمہ داران کا تعین کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کا حکم دیا ، انہوں نے کہا کہ بلوچستان می شرپسندی پھیلانے والے عناصر بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے دشمن ہیں، شرپسندوں کے مزموم مقاصد کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

پچھلی پوسٹ

محسن نقوی کا خضدار میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اگلی پوسٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ کی جانب سے زخمی سری لنکن ایمپائر روچیرا پلیاگرو کی عیادت، گلدستہ پیش کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ کی جانب سے زخمی سری لنکن ایمپائر روچیرا پلیاگرو کی عیادت، گلدستہ پیش کیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ کی جانب سے زخمی سری لنکن ایمپائر روچیرا پلیاگرو کی عیادت، گلدستہ پیش کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper