• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا وزیرآباد کےلئے الیکٹرک بس پراجیکٹ کا آغاز

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا گکھڑ منڈی بس اسٹاپ سے ای بس پر سفر، الیکٹرک بس کے روٹ پر عوام کا پرجوش خیر مقدم الیکٹرک بس میں مسافروں کےلئے وائی فائی اور ہر سیٹ پرموبائل چارجنگ پوٹ بھی میسر ، ماحول دوست الیکٹرک بسیں مکمل طور پر ایئر کنڈیشنز اور آرام دہ ہیں الیکٹر ک بس میں خواتین کے تحفظ اور سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے الگ کمپارٹمنٹ مختص ، ہراساں کرنے کے واقعات کے سدباب کےلئے سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب وزیرآباد میں 15ماحول دوست الیکٹرک بسیں شہر کے مختلف مضافاتی روٹس پر چلائی جائیں گی، تین خصوصی چارجنگ سٹیشن بھی قائم :وزیراعلیٰ کو بریفنگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 17, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا وزیرآباد کےلئے الیکٹرک بس پراجیکٹ کا آغاز
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیرآباد کے لئے الیکٹرک بس پراجیکٹ کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف گکھڑ منڈی بس سٹاپ سے ای بس پر سوار ہوئیں ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا خیر مقدم کرنے کے لئے الیکٹرک بس کے روٹ پر عوام کا بہت بڑا ہجوم امڈ آیا۔ الیکٹرک بس کے تمام راستے میں عوام پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے رہے۔ عوام وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی تصاویر لے کر راستے میں کھڑے تھے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے الیکٹرک بس کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو وزیرآباد الیکٹرک بس پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو بتایا گیا کہ وزیرآباد میں 15ماحول دوست الیکٹرک بسیں شہر کے مختلف مضافاتی روٹس پر چلائی جائیں گی۔ الیکٹرک بس میں مسافروں کے لئے وائی فائی اور ہر سیٹ پرموبائل چارجنگ پوٹ بھی میسر ہے۔ ماحول دوست الیکٹرک بسیں مکمل طور پر ایئر کنڈیشنز اور آرام دہ ہیں ۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ الیکٹر ک بس میں خواتین کے تحفظ اور سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے الگ کمپارٹمنٹ مختص کیا گیا ہے۔ خواتین کو ہراساں کرنے واقعات کے سدباب کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے بھی الیکٹرک بس میں نصب ہیں۔ الیکٹرک بسیں وزیرآباد تا علی پور چٹھہ اور وزیرآباد تا شیخوپورہ موڑ کے روٹس پر چلائی جائیں گی۔ وزیرآباد میں الیکٹرک بسوں کے لئے تین خصوصی چارجنگ سٹیشن بھی قائم کیے گئے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سعودی عرب نے پاکستان کےلئے شاندار انداز میں عزت و احترام کا اظہار کیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بہاولپور پہنچ گئیں، احمد پور شرقیہ کے علاقے اُچ شریف آمد، اُچ شریف کے نواح میں بھلہ جھلان میں حفاظتی بند کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بہاولپور پہنچ گئیں، احمد پور شرقیہ کے علاقے اُچ شریف آمد، اُچ شریف کے نواح میں بھلہ جھلان میں حفاظتی بند کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بہاولپور پہنچ گئیں، احمد پور شرقیہ کے علاقے اُچ شریف آمد، اُچ شریف کے نواح میں بھلہ جھلان میں حفاظتی بند کا دورہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper