• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ممبر فنانس کی رٹ چیلنج اور محکمے میں مبینہ من مانیاں کرنے پر ڈائریکٹر فنانس عہدے سے برطرف

ڈی جی کے ڈی اے کے حکم پر کاشف صدیقی سے ڈی ایف اے کا عہدہ واپس لے لیا گیا.ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکائونٹس گریڈ 19 کی پوسٹ پر عدالتی احکامات کیخلاف ایک جونیئر اور OPS افسر سہیل باسط کو ڈی ایف اے بنادیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 17, 2025
in پاکستان
0
ممبر فنانس کی رٹ چیلنج اور محکمے میں مبینہ من مانیاں کرنے پر ڈائریکٹر فنانس عہدے سے برطرف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)ادارہ ترقیات کراچی میں ممبر فنانس کی رٹ چیلنج اور مبینہ طور پر من مانیاں کرنے پر ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکائونٹس کو عہدے سے برطرف کردیا گیا،ڈی جی کے ڈی اے نے مساوی گریڈ کے افسر کی تعیناتی کے بجائے محکمے کے جونیئر او پی ایس افسر کو ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکائونٹس کے عہدے پر تعینات کردیا۔تفصیلات کے مطابق ادارہ ترقیات کراچی میںافسران کی تعیناتیوں میں عدالتی احکامات کی کھلے عام پامالی کا سلسلہ جاری ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ کے ڈی اے میں ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکائونٹس کے عہدے پر تعینات گریڈ19 کے افسر کاشف صدیقی کو عہدے سے ہٹاکر انہیں سینئر ڈائریکٹر ٹریفک انجینئرنگ بیورو تعینات کردیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ محکمے کے گریڈ18 کے جونیئر افسر سہیل باسط کو ڈائریکٹر ایف اینڈ اے کے عہدے سے نوازدیا گیا ہے ،کے ڈی اے کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ ادارے میں ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکائونٹس کی پوسٹ گریڈ19 کی ہے ،ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف جان صدیقی نے عدالتی احکامات کیخلاف او پی ایس افسر کو ادارے کے مالی امور کا سربراہ بنادیا ہے،دوسری طرف ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈائریکٹر ایف اینڈ اے کے عہدے سے کاشف صدیقی کو ممبر فنانس کے احکامات کو نظر انداز اور ممبر فنانس کی رٹ کو چیلنج کرنے سمیت محکمے میں مبینہ طور پر من مانیاں کرنے پر برطرف کیا گیا ہے،تاہم افسران کا کہنا ہے کہ عہدے سے ہٹائے گئے کاشف صدیقی کی جگہ گریڈ19 کے ہی کسی سینئر افسر کو تعینات کیا جانا چاہئے تھا ۔لیکن ڈی جی کے ڈی اے نے نامعلوم وجوہات اور مبینہ کسی دبائو پر گریڈ18 کے جونیئر او پی ایس افسر سہیل باسط کو ادارے کے مالی امور کا سربراہ تعینات کرکے عدالتی احکامات کی بھی پرواہ نہیں کی ہے۔ سینئر افسران نے مذکورہ تعیناتی پر چیئرمین گورننگ باڈی اوروزیر بلدیات سندھ سعید غنی،سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کے علاوہ عدالت عالیہ سے بھی فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب روانہ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، کنگ خالد ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، کنگ خالد ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، کنگ خالد ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper