• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کیلئے آمد پر پرتپاک استقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 17, 2025
in پاکستان
0
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کیلئے آمد پر پرتپاک استقبال
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض (نمائندہ خصوصی )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کیلئے آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی سعودی شاہی دیوان، قصر یمامہ آمد پر شاہی پروٹوکول کے ساتھ گھڑ سواروں نے استقبال کیا۔سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہی دیوان میں وزیرِ اعظم کا خود استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم کو سعودی مسلح افواج کے دستوں نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔جس کے بعد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مابین دو طرفہ ملاقات ہوئی جس میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب، وزیرِ موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک اور معاون خصوصی سید طارق فاطمی بھی شریک ہوئے ۔

پچھلی پوسٹ

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم کو اپنے ایکس اکاؤنٹ کے ہینڈلر کا نام بتانے سے انکار

اگلی پوسٹ

عالمی نظم ونسق اقدام غیر یقینی دنیا میں استحکام پیدا کر رہا ہے، پاکستانی ماہر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی نظم ونسق اقدام غیر یقینی دنیا میں استحکام پیدا کر رہا ہے، پاکستانی ماہر

عالمی نظم ونسق اقدام غیر یقینی دنیا میں استحکام پیدا کر رہا ہے، پاکستانی ماہر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper