• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف 15ستمبر کو قطر میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 13, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف 15ستمبر کو قطر میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وزیراعظم محمد شہباز شریف 15 ستمبر کودوحہ میں منعقد ہونے والے ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر کا دورہ کریں گے۔ہفتہ کو ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ اجلاس جس کی مشترکہ سپانسر شپ پاکستان کے پاس ہے،یہ اجلاس دوحہ پر حالیہ اسرائیلی حملے، فلسطین میں حالیہ پرتشدد واقعات میں اضافہ ،اسرائیل کی غزہ پر قبضہ کرنےکوشش، مغربی کنارے میں آباد کاریوں کو توسیع دینے اور فلسطینیوں کے زبردستی انخلا کے حوالے سے منعقد کیا جا رہا ہے ۔اجلاس میں اوآئی سی ممالک کے سربراہان مملکت، وزرائے اعظم اور اعلیٰ عہدیداران شرکت کریں گے۔ اجلاس سے قبل 14ستمبرکو وزرائے خارجہ کا تیاری اجلاس منعقد ہوگا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار تیاری سیشن میں شرکت کریں گے۔ترجمان کے مطابق پاکستان قطر کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اورقطر اور دیگر علاقا ئی ممالک کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی سختی سے مذمت کی ہے۔یکجہتی اور علاقائی اتحاد کے اظہار کے طور پر وزیر اعظم نے 11 ستمبر 2025 کو دوحہ کا دورہ کیا اور قطر کی قیادت سے ملاقات کی، جس میں پاکستان نے قطر کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت اور مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کے عزم کا اظہار کیا۔

Previous Post

سیکیورٹی فورسز کا لوئر دیر میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن ،بھارتی حمایت یافتہ 10دہشتگرد جہنم واصل،7 جوان شہید

Next Post

وزیرِ اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست کے بجلی کے بلوں کی وصولی روک دی،سیلاب متاثرین کی اپنے گھروں میں واپسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،شہبازشریف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper