• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یوم فضائیہ پر پی اے ایف کے ہیروز کو شاندار خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 7, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یوم فضائیہ پر پی اے ایف کے ہیروز کو شاندار خراج تحسین
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اتوار کو یوم فضائیہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں پاک فضائیہ (پی اے ایف) کی بے مثال جرات، قربانیوں اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے اسے قوم کا فخر قرار دیا۔وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ 7 ستمبر 1965 کو پاک فضائیہ کے جوانوں نے دشمن کے غرور کو خاک میں ملا کر تاریخ کا ایک نیا باب رقم کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم 1965 کے ہیروز کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے کامیابی سے ہماری فضائی سرحدوں کا دفاع کیا۔ محسن نقوی نے یاد دلایا کہ پی اے ایف نے جذبے، مہارت اور مکمل ایمان کے ساتھ دشمن کی عددی برتری کو شکست دی اور بہادری کی شاندار مثال قائم کی۔انہوں نے خاص طور پر سکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم کے افسانوی کارنامے پر روشنی ڈالی۔ ایم ایم عالم نے چند لمحوں میں دشمن کے پانچ طیارے گرا کر دنیا کو دنگ کر دیا۔حالیہ واقعات کا ذکر کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ 1965 کی جنگ کے چھ دہائیوں بعد مئی 2025 میں پاکستان نے ایک بار پھر دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا جب پی اے ایف کے شاہینوں نے ایک تاریخی مقابلے میں دشمن کے چھ لڑاکا طیاروں کو مار گرایا۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاک فضائیہ کے پائلٹس، انجینئرز اور ٹیکنیشنز قوم کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں جو عزت اور لگن کے ساتھ ملک کی فضائی حدود کی حفاظت کی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی پاک سرزمین کے ان بیٹوں، ان کی عظیم قربانیوں، غیر متزلزل حوصلے اور بلند عزم پر فخر کرتا ہے۔ ان کی بہادری کی وجہ سے ہی پاکستان کی فضائی حدود محفوظ ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یقین دلاتے ہوئے کہا کہ قوم اپنے شاہینوں کی بے مثال خدمات اور لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔

Previous Post

1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ نے شجاعت اور بہادری کی تاریخ رقم کی،پاک فضائیہ نے ہمیشہ پیشہ ورانہ مہارت اور جرآت کا مظاہرہ کیا، چوہدری انوارالحق

Next Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا جلال پور پیروالہ میں کشتی کے حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا جلال پور پیروالہ میں کشتی کے حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا جلال پور پیروالہ میں کشتی کے حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper