• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اتوار کی رات سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کے باعث میرپورخاص، شہید بینظیر آباد،حیدرآباد،دادو اور کراچی کے نشیبی /ساحلی علاقے زیر آب آنے کاخدشہ ،محکمہ موسمیات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 7, 2025
in پاکستان
0
اتوار کی رات سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کے باعث میرپورخاص، شہید بینظیر آباد،حیدرآباد،دادو اور کراچی کے نشیبی /ساحلی علاقے زیر آب آنے کاخدشہ ،محکمہ موسمیات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ اتوار کی رات سے منگل9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کے باعث میرپورخاص، شہید بینظیر آباد، تھرپارکر، خیرپور، سکھر، لاڑکانہ، ٹھٹھہ، بدین، سجاول، حیدرآباد،دادو اور کراچی کے نشیبی /ساحلی علاقے زیر آب آنے کاخدشہ ہے، حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہو سکتی ہے۔اس دوران پنجاب اور سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید بارشوں سے صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔8سے9 ستمبر کے دوران ڈیرہ غازی خان اور اس سے ملحقہ بلوچستان کے مشرقی/جنوبی حصے اور کِیرتھر کے پہاڑی سلسلہ (دادو )کے مقامی / برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔اس دوران بالائی خیبرپختونخوا، مری، گلیات اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہونے کا خدشہ بھی ہے۔شدید بارشوں /آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے باعث روزمرہ کے معمولات متاثر ہونے ، کمزور انفرا سٹرکچر کو نقصان کا اندیشہ ہے۔مسافروں اور سیاحوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ سفر کے دوران زیادہ محتاط رہیں اور موسمی حالات کے مطابق اپنے سفر کا انتظام کریں اور بارشوں کے دوران کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے موسم کے بارے میں آگاہی حاصل کریں۔

Previous Post

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو ملک بھر کی تمام ایئر بیسز پر یوم شہداء منایا گیا

Next Post

1965 کی جنگ اور معرکہء حق کے دوران فضائی شاہینوں کی جرات اور شجاعت کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper