• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر اگست کے اختتام پر 3.3222 ٹریلین ڈالر رہے، سٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 7, 2025
in چین
0
چین کے زرمبادلہ کے ذخائر اگست کے اختتام پر 3.3222 ٹریلین ڈالر رہے، سٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ ۔( مانیٹرنگ ڈیسک):چین کی سٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کے اعداد و شمار کے مطابق اگست کے اختتام پر چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 3.3222 ٹریلین ڈالر تھے جو جولائی کے مقابلہ میں 29.9 بلین ڈالر زیادہ ہیں اور زرمبادلہ میں ذخائر میں 0.91 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق اگست 2025 میں بڑی معیشتوں کی مانیٹری پالیسی کی توقعات اور میکرو اکنامک ڈیٹا کی وجہ سے امریکی ڈالر انڈیکس میں گراوٹ آئی جبکہ عالمی مالیاتی اثاثوں کی قیمتیں عمومی طور پر بڑھ گئیں۔ایکسچینج ریٹ اور اثاثوں کی قیمتوں میں تبدیلی کے مشترکہ اثرات کی وجہ سے اگست میں چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا۔حالیہ عرصے میں چین کے معاشی آپریشن نے استحکام کے ساتھ ساتھ ترقی کی اور مضبوط لچک کا مظاہرہ کیا ہے جس کی بدولت زرمبادلہ کے ذخائر کے استحکام میں مدد ملی ہے۔

Previous Post

پنجاب کے 25 اضلاع میں سیلاب سے 4155 دیہات متاثر:اموات 56 ہوگئیں

Next Post

ملک کے تعلیمی اداروں اور تمام سرکاری ملازمین کو مصنوعی ذہانت کی تربیت فراہم کی جائے گی۔وزارت آئی ٹی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper