• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو ملک بھر کی تمام ایئر بیسز پر یوم شہداء منایا گیا

یوم شہداء پاکستان کی مسلح افواج کی غیر معمولی بہادری، بے مثال پیشہ ورانہ مہارت اور لازوال جذبہء ایثار و قربانی کی علامت ہیں۔  پاک فضائیہ مکمل یکسوئی سے اپنے مشن کی انجام دہی کے لیے پرعزم ہے اور ہماوقت تغیر پذیر عالمی سلامتی کے محرکات سے بخوبی آگاہ ہے۔ معرکہ حق آپریشن بُنيانُ المّرصُوص کے دوران پاک فضائیہ کی جانب سے حاصل کردہ فتوحات کی ایک طویل فہرست نے ایک بار پھر یہ باور کروایا ہے کہ ہم اپنی مکمل قوت ارادی اور عسکری صلاحیتوں کے ساتھ مادر وطن کی فضائی سرحدوں کے دفاع کے لیے پر عزم ہیں۔ ائیر چیف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 7, 2025
in پاکستان
0
پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو ملک بھر کی تمام ایئر بیسز پر یوم شہداء منایا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو ملک بھر کی تمام ایئر بیسز پر یوم شہداء منایا گیا۔ دن کا آغاز 1965 اور 1971 کے معرکوں کے دوران شہادت کا مرتبہ حاصل کرنے والوں کےلئے خصوصی دعاؤں اور قرآن خوانی سے ہوا، جنہوں نے قیام پاکستان سے لے کر اب تک اپنے فرائض کی انجام دہی میں لازوال قربانیاں پیش کی ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ یوم شہداء کی مرکزی تقریب میں سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اپنے خطاب کے دوران سربراہ پاک فضائیہ نے ایثار، حوصلہ مندی اور پیشہ ورانہ مہارت کا ذکر کرتے ہوئے ان اوصاف کو پاک فضائیہ کی میراث اور پہچان قرار دیا۔انہوں نے اس امر پر بھی زور دیا کہ یوم شہداء پاکستان کی مسلح افواج کی غیر معمولی بہادری، بے مثال پیشہ ورانہ مہارت اور لازوال جذبہء ایثار و قربانی کی علامت ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک فضائیہ مکمل یکسوئی سے اپنے مشن کی انجام دہی کے لیے پرعزم ہے اور ہماوقت تغیر پذیر عالمی سلامتی کے محرکات سے بخوبی آگاہ ہے۔ معرکہ حق آپریشن بُنيانُ المّرصُوص کے دوران پاک فضائیہ کی جانب سے حاصل کردہ فتوحات کی ایک طویل فہرست نے ایک بار پھر یہ باور کروایا ہے کہ ہم اپنی مکمل قوت ارادی اور عسکری صلاحیتوں کے ساتھ مادر وطن کی فضائی سرحدوں کے دفاع کے لیے پر عزم ہیں۔پاک فضائیہ کے شہداء اور ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ائیر چیف نے کہا کہ ہم اپنے ہیروز کی عظیم قربانیوں پر انکے شکر گزار ہیں، یہ وہ قربانیاں ہیں جو آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔ اس پروقار موقع پر ہم مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔ سربراہ پاک فضائیہ نے مقبوضہ کشمیر کی عوام کی جانب سے حق خود ارادیت کے حصول کے لیے جاری جدوجہد میں انکی غیر متزلزل حمایت کی بھی یقین دہانی کروائی۔اپنے خطاب کے اختتام پر سربراہ پاک فضائیہ نے عالمی سطح پر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بھرپور کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔انہوں نے اس امر کی بھی یقین دہانی کراوئی کہ پاک فضائیہ قوم کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے خلائی، الیکٹرانک وارفیئر، سائبر ٹیکنالوجیز، جدید شعبہ جات اور مقامی سطح پر دفاعی پیداوار میں اپنی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہے۔بعد ازاں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سربراہ پاک فضائیہ نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور انکے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-07-at-1.02.11-PM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-07-at-1.02.11-PM.mp4
Previous Post

قوم کو پاک فضائیہ کے جوانوں کی صلاحیتوں پر فخر ہے، پاک فضائیہ نے ملک کی فضائی حدود اور سالمیت کا ہمیشہ بھرپور دفاع کیا ہے، صدر مملکت

Next Post

اتوار کی رات سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کے باعث میرپورخاص، شہید بینظیر آباد،حیدرآباد،دادو اور کراچی کے نشیبی /ساحلی علاقے زیر آب آنے کاخدشہ ،محکمہ موسمیات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اتوار کی رات سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کے باعث میرپورخاص، شہید بینظیر آباد،حیدرآباد،دادو اور کراچی کے نشیبی /ساحلی علاقے زیر آب آنے کاخدشہ ،محکمہ موسمیات

اتوار کی رات سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کے باعث میرپورخاص، شہید بینظیر آباد،حیدرآباد،دادو اور کراچی کے نشیبی /ساحلی علاقے زیر آب آنے کاخدشہ ،محکمہ موسمیات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper