• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خاتون کو جنات کی جانب سے اغواء کرنے کا مقدمہ۔پولیس افسران نے بازیابی کیلئے سرجوڑ لیے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 7, 2025
in پاکستان
0
خاتون کو جنات کی جانب سے اغواء کرنے کا مقدمہ۔پولیس افسران نے بازیابی کیلئے سرجوڑ لیے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی۔کرائم رپورٹر) لاہور کے علاقے کاہنہ میں خاتون کو 6 سال قبل جنات کی جانب سے اغواء کیے جانے کے واقعہ پر پولیس افسران نے تلاش کے لیے سرجوڑ لیے ہیں جبکہ لاہور ہائی کورٹ خاتون کی بازیابی کا حکم دے چکی ہےزرائع کے مطابق مغوی خاتون فوزیہ بی بی کو تلاش کرنے کے لیے اعلی سطح کی اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، جس میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور سید ذیشان رضا کو ٹیم کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے اور دیگر ارکان میں انویسٹی گیشن گیشن برانچ پنجاب کے ایس ایس پی عاصم کمبوہ ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن لاہور محمد ایاز، ڈی ایس پی اسپیشل برانچ ڈی ایس پی سیف سٹی ڈی ایس پیز سی سی ڈی حسنین حیدر دانش رانجھا ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کاہنہ سرکل لاہور عثمان حیدر اور انچارج انویسٹی گیشن انسپکٹر زاہد سلیم شامل ہیںچیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے مذکورہ خاتون کی جلد بازیابی کا حکم دے رکھا ہےدرخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ خاتون فوزیہ بی بی دو بچوں کی ماں تھی اور انہیں 6 سال قبل جن اغوا ءکرکے لے گئے ہیںکاہنہ پولیس نے خاتون کے اغوا ءکا مقدمہ نمبر 1572/2019 بجرم 365 درج کر رکھا ہے اور ایس آئی ٹی نے خاتون کی تلاش کے لیے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات شروع کر دی ہے

Previous Post

پی ڈی ایم اے نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں آنیوالے سیلاب سے متعلق نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے، ریلیف کمشنر پنجاب

Next Post

امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی قیادت میں امریکی سینٹرل کمانڈ اور ڈیزاسٹر ریسپانس گروپ کا این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper