• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب کے 25 اضلاع میں سیلاب سے 4155 دیہات متاثر:اموات 56 ہوگئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 7, 2025
in پاکستان
0
پنجاب کے 25 اضلاع میں سیلاب سے 4155 دیہات متاثر:اموات 56 ہوگئیں
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 25 اضلاع اور 4155 دیہات سیلاب سے متاثر ہوئے ہیںلاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ پنجاب میں 26 اگست سے اب تک سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 56 ہو چکی ہےریلیف کیمپس میں 60 سے 70 ہزار لوگ مقیم ہیں جنہیں سہولتیں دی جا رہی ہیں 500 کے قریب میڈیکل کیمپس لگائے ہیں جبکہ پونے 2 لاکھ افراد کا علاج کیا جاچکا ہےدریاؤں میں سیلابی صورتحدریائی صورتحال پر بات کرتے ہوئے عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ پنجاب کے تینوں دریاؤں میں پانی کا بہاؤ کم ہو رہا ہے راوی میں جسڑ کے مقام پر آج 65 ہزار کیوسک پانی ہے تریموں پر اس وقت5 لاکھ 43 ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے جبکہ آئندہ چند گھنٹوں میں تریموں پر ریلا تقریباً پونے 6 لاکھ کیوسک تک جانےکا امکان ہے دوسری جانب ہیڈ محمد والا میں پانی کم جبکہ ہیڈ پنجند کے مقام پرپانی تیزی سے بڑھ رہاہے ڈی جی پی ڈی ایم اے نے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو 1122 کے مجموعی طور پر 25ہزار بوٹ ٹرپس ہیں پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہےانہوں نے بتایا کہ ملتان میں اگلے 72گھنٹے یہی سیلابی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ملتان میں ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری ہےسیالکوٹ نارووال حافظ آباد اور چنیوٹ اب بحالی کی طرف جا رہے ہیں جبکہ خانیوال جھنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سیلابی صورتحال برقرار رہے گی ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں چند مقامات پر موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی گجرات میں اب بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور شدید اربن فلڈنگ کی صورتحال تھی اس وقت گجرات میں مرکزی شاہراہوں کو مکمل طور پر کلیئر کر دیا گیا ہے گجرات میں بارش کی وجہ سے نکاسی کے عمل میں مشکلات ہیں

Previous Post

بورےوالا : ہوس پرست شخص نے خاتون کا گھر شادی کے چند دن بعد ہی اجاڑ دیا

Next Post

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر اگست کے اختتام پر 3.3222 ٹریلین ڈالر رہے، سٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین کے زرمبادلہ کے ذخائر اگست کے اختتام پر 3.3222 ٹریلین ڈالر رہے، سٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر اگست کے اختتام پر 3.3222 ٹریلین ڈالر رہے، سٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper