• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

اقوام متحدہ کی 79ویں جنرل اسمبلی میں اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان تعاون کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اقوام متحدہ کی 79ویں جنرل اسمبلی میں اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان تعاون کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک):اقوام متحدہ کی 79ویں جنرل اسمبلی نے چین کی سرپرستی میں اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان تعاون کی قرارداد کو بھاری اکثریت سے منظور کرلیا ۔ ایس سی او کے تمام رکن ممالک سمیت تقریباً 40 ممالک نے قرارداد کی مشترکہ سرپرستی کی۔چینی میڈیا کے مطابق قرارداد میں علاقائی امن و ترقی، باہمی اعتماد اور تعاون کے فروغ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے تعمیری کردار کی تعریف کی گئی۔اقوام متحدہ کے نصب العین کی حمایت کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی کوششوں کا مثبت جائزہ لیا گیا اور اقوام متحدہ کے نظام اور شنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان بات چیت اور تعاون کو مضبوط بنانے کی حمایت بھی کی گئی۔جنرل اسمبلی میں قرارداد کا مسودہ پیش کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں چینی مستقل مشن کے ناظم الامور سفیر گینگ شوانگ نے کہا کہ ایس سی او اپنے قیام کے 24 سال میں شنگھائی سپرٹ کی رہنمائی میں مسلسل ترقی کر رہی ہے اور دنیا کی سب سے بڑی علاقائی تنظیم بن گئی ہے۔صدر شی جن پنگ کی جناب سے تیانجن میں ہونے والی ایس سی او کانفرنس میں پیش کیے جانے والے گلوبل گورننس انیشی ایٹو کا تمام فریقوں کی طرف سے گرمجوشی سے خیرمقدم کیا گیا اور فعال ردعمل کا اظہار کیا گیا۔سب نے اس بات پر اتفاق کیا کہ آج دنیا کو زیادہ موثر گورننس کے تصورات اور نظام کی فوری ضرورت ہے اور چین نے درست وقت پر گلوبل گورننس انیشی ایٹو پیش کیے ہیں ۔ پاکستان ، روس، کرغزستان، بیلاروس، ایران، کمبوڈیا، کیوبا، وینزویلا، سربیا سمیت دیگر ممالک نے اس بات پر زور دیا کہ قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کرنے سے بین الاقوامی برادری کا ایس سی او کو تسلیم کرنے اور حمایت کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔

Previous Post

پاکستان کے آسمانوں پر 7 ستمبر کو چاند گرہن نظر آئے گا

Next Post

”یوم دفاع پاکستان“ : مقبوضہ جموںو کشمیر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصویر والے پوسٹر چسپاں

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper