• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی عیدمیلاالنبیؐ کے موقع پر مستحق قیدیوں کی سزاؤں میں 180 روزہ خصوصی رعایت کی منظوری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2025
in پاکستان
0
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی عیدمیلاالنبیؐ کے موقع پر مستحق قیدیوں کی سزاؤں میں 180 روزہ خصوصی رعایت کی منظوری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت مستحق قیدیوں کی سزاؤں میں 180 روزہ خصوصی رعایت کی منظوری دے دی ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ وزیرِاعظم اور وفاقی کابینہ کی سفارش پر کیا گیا ہے جنہوں نے ابتدا میں 100 روزہ رعایت تجویز کی تھی۔باہمی مشاورت کے بعدرحمدلی اور ہمدردی کے جذبے کے تحت وزیرِاعظم نے صدر مملکت کی اس رعایت کو بڑھا کر 180 دن کرنے کی تجویز سے اتفاق کیا۔یہ خصوصی رعایت ان قیدیوں پر لاگو ہوگی جو قانون کے تحت مقررہ معیار پر پورا اترتے ہیں جبکہ سنگین جرائم جیسے قتل، دہشت گردی، جاسوسی اور بڑے مالیاتی جرائم میں ملوث قیدی اس سے مستثنیٰ رہیں گے۔

Previous Post

مقبوضہ کشمیر :یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پوسٹر چسپاں

Next Post

وزیراعلی مریم نوازشریف کی براہ راست نگرانی میں گجرات میں سیلابی پانی کی نکاسی کا گرینڈ آپریشن تیزی سے جاری

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper