• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسلح افواج کا 60ویں یومِ دفاع و شہداء کے موقع پربہادر شہداء اور ان کے اہل خانہ کو زبردست خراجِ عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2025
in پاکستان
0
مسلح افواج کا 60ویں یومِ دفاع و شہداء کے موقع پربہادر شہداء اور ان کے اہل خانہ کو زبردست خراجِ عقیدت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔( نمائندہ خصوصی):چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، نشانِ امتیاز، نشانِ امتیاز (ملٹری)، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف اورپاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور پاکستان کی مسلح افواج نے 60ویں یومِ دفاع و شہداء کے موقع پربہادر شہداء اور ان کے اہل خانہ کو زبردست خراجِ عقیدت اور احترام پیش کیا ہے اور کہاہے کہ مسلح افواج پاکستان بھر میں حالیہ سیلاب کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گی اور یومِ دفاع و شہداء کو نہایت عاجزی کے ساتھ منائیں گی۔ہماری محنت سے حاصل کیا گیا امن بگاڑنے کی کسی بھی کوشش کا منہ توڑ اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔جمعہ کو آئی ایس پی آر سے جاری کردہ بیان کے مطابق 6 ستمبر 1965 پاکستانی قوم کے غیر متزلزل عزم اور اٹوٹ حوصلے کی علامت ہے۔ اس تاریخی دن، ہمارے بہادر سپاہیوں نے پوری قوم کی حمایت کے ساتھ کھلی جارحیت کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑے ہو کر اس دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جو اسلحے اور تعداد میں کہیں زیادہ تھا۔ہماری بہادر افواج کے کارنامے اور لازوال قربانیاں یہ دائمی پیغام ثبت کرگئیں کہ ایک متحدہ قوم کو کبھی شکست نہیں دی جا سکتی۔ہمارے نڈر ہیروز کی بہادری آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی اور ان کاورثہ ہمیشہ زندہ رہے گا۔ آج پوری قوم اپنے شہداء، اپنے غازیوں اور ان کے ثابت قدم خاندانوں کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے اس عظیم وطن کی سلامتی کے لیے بے مثال قربانیاں دیں۔بیرونی جارحیت اور دہشت گردی کے خلاف ڈٹے رہنے کے علاوہ، پاکستان کی مسلح افواج ہمیشہ آفات اور قدرتی سانحات میں بھی پاکستانی عوام کے شانہ بشانہ کھڑی رہی ہیں۔ مسلح افواج پاکستان بھر میں حالیہ سیلاب کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گی اور یومِ دفاع و شہداء کو نہایت عاجزی کے ساتھ منائیں گی۔آج ہم اپنے عہد کو دہراتے ہیں کہ قوم کی جانب سے سونپی گئی مقدس ذمہ داری کو ہر صورت نبھائیں گے۔ پاکستان کی مسلح افواج ہر لمحہ چوکس اور ملک کے دفاع کے لیے ہر قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ہماری محنت سے حاصل کیا گیا امن بگاڑنے کی کسی بھی کوشش کا منہ توڑ اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن، استحکام اور طاقت عطا فرمائے۔پاکستان مسلح افواج زندہ باد،پاکستان ہمیشہ پائندہ باد۔

Previous Post

ہماری بہادر مسلح افوا ج ملکی خودمختاری اور سالمیت کے تحفظ کو یقینی بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں،وزیراعظم شہباز شریف کا 6ستمبریوم دفاع وشہداکے موقع پر پیغام

Next Post

6ستمبر مادرِ وطن کے دفاع میں پاکستان کی بہادر مسلح افواج کی بے مثال بہادری اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
6ستمبر مادرِ وطن کے دفاع میں پاکستان کی بہادر مسلح افواج کی بے مثال بہادری اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف

6ستمبر مادرِ وطن کے دفاع میں پاکستان کی بہادر مسلح افواج کی بے مثال بہادری اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper