• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے جامع پیکج طلب کرلیا

اربن یونٹ، ریونیو اور دیگر ڈیپارٹمنٹس کو بحالی پیکج کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت، عوامی مسائل پر ہمدردانہ غور کرنے کا حکم سیلاب متاثرہ کاشتکاروں کیلئے بحالی پروگرام وضع کرنے کا حکم، سروے جلد از جلد مکمل کرنے،امدادی رقوم بڑھانے کی ہدایت سیلاب متاثرہ خاندانوں کیلئے ہر ضلع میں مرد و خواتین کی الگ الگ مارکی لگانے کی ہدایت،صاف پانی، کھانا اور دیگر سہولتیں مہیا کرنے کا حکم آبی گزر گاہوں سے تجاوزات اور آبادیاں ختم کرنے کا فیصلہ، آبی گزرگاہوں کو تعمیرات کیلئے ریڈ زون قرار دینے پر اتفاق سیلاب متاثرین کی مجھ سے بہت سے توقعات وابستہ ہیں، توقعات پر پورا اترنا میرا اعزاز اور ذمہ داری ہے، لوگوں کے گھر آباد ہونے تک چین سے نہیں بیٹھ سکتی: مریم نواز شریف سیلاب زدہ علاقوں میں جاتی ہو ں تولوگوں کی پریشانی نہیں دیکھی جاتی، پنجاب میں فلڈ اور دیگر آفات سے بچاؤ کیلئے ماسٹر پلان کی اشد ضرورت ہے سیلاب متاثرین کے گھروں کی بحالی کیلئے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے جامع پیکج طلب کرلیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت طویل ترین خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے جامع پیکج طلب کر لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اربن یونٹ، بورڈ آف ریونیواور دیگر ڈیپارٹمنٹس کو بحالی پیکج کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کی اور متاثرین کے مسائل پر ہمدردانہ غور کرنے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سروے پراجیکٹ کے لئے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرہ کاشتکاروں کے لئے بحالی پروگرام وضح کرنے کا حکم دیا اور بحالی پیکج میں امدادی رقوم بڑھانے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بحالی پیکج کے لئے سروے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ سروے کے لئے شفاف ترین طریقہ کار وضع کرنا ہوگا اورڈیجیٹل ریکارڈنگ بھی ہوگی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سیلاب متاثرین کی جلد بحالی پیکج کا خود علان کریں گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گھر تباہ ہونے کی وجہ سے فوری واپس نہ جانے والے خاندانوں کے لئے ہر ضلع میں مارکی لگانے کی ہدایت کی۔ سردی کی آمد کے پیش نظر سیلاب متاثرہ خاندانوں کو ہر ضلع میں مارکی میں شفٹ کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مرد و خواتین کے لئے الگ الگ مارکی لگانے اور صاف پانی، کھانا اور دیگر سہولتیں مہیا کرنے کا حکم دیا۔ اجلاس میں آبی گزر گاہوں سے تجاوزات اور آبادیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر دریاؤں اور ندی نالوں کی آبی گزرگاہوں کو تعمیرات کے لئے ریڈ زون قرار دینے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں سیلاب متاثرین کے گھروں کی بحالی کے لئے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام میں شامل کرنے کابھی فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کے گھر آباد ہونے تک چین سے نہیں بیٹھ سکتی۔سیلاب زدہ علاقوں میں جاتی ہو ں تووہاں لوگوں کی پریشانی نہیں دیکھی جاتی۔ لوگوں کے گھر اجڑ گئے، ہم سکون سے کیسے بیٹھ سکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بہت سے توقعات مجھ سے وابستہ ہیں، ان توقعات پر پورا اترنا میرا اعزاز اور ذمہ داری ہے۔ پنجاب میں فلڈ اور دیگر آفات سے بچاؤ کے لیے ماسٹر پلان کی اشد ضرورت ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ ہر سال سیلاب کی وجہ سے نقصان ہوتا ہے، طویل المدتی اور قلیل المدتی پائیدارپالیسیاں بنانے کی ضرورت ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-05-at-12.28.57-PM.mp4
Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مسلسل دسویں دن سیلاب متاثرین کے درمیان وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف جلال پور جٹاں کے گورنمنٹ کالج میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ پہنچ گئیں، تمام سیلاب زدہ علاقے کا فضائی جائزہ بھی لیا

Next Post

“سیلاب متاثرین کی امداد؛ پوری قوم ایک ساتھ” محکمہ داخلہ پنجاب نے سول ڈیفنس رضاکاروں کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن پورٹل جاری کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
“سیلاب متاثرین کی امداد؛ پوری قوم ایک ساتھ” محکمہ داخلہ پنجاب نے سول ڈیفنس رضاکاروں کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن پورٹل جاری کر دیا

"سیلاب متاثرین کی امداد؛ پوری قوم ایک ساتھ" محکمہ داخلہ پنجاب نے سول ڈیفنس رضاکاروں کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن پورٹل جاری کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper