• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مسلسل دسویں دن سیلاب متاثرین کے درمیان وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف جلال پور جٹاں کے گورنمنٹ کالج میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ پہنچ گئیں، تمام سیلاب زدہ علاقے کا فضائی جائزہ بھی لیا

فلڈ ریلیف کیمپ میں لائیو سٹاک کاؤنٹر کا دورہ،لائیو سٹاک موبائل وین کا معائنہ اور ہیلتھ کاؤنٹر پر ادویات کابھی جائزہ لیا گجرات کے 95 موضع اور 23 ہزار آبادی سیلاب سے متاثر،سیلاب متاثرین کیلئے گجرات میں 20 ریلیف کیمپ قائم، علاج اور ادویات کی فراہمی 395 افراد محفوظ مقامات پر منتقل، 2200 افراد کو ریسکیو کیا گیا،3346 سیلاب متاثرہ مریضوں کا فلڈ میڈیکل کیمپس میں علاج معالجہ سیلاب زدہ علاقوں سے1450 جانور محفوظ مقامات پر منتقل، 5960 کی ویکسینیشن،مویشیوں کیلئے مفت چارہ،لائیوسٹاک کیمپ قائم، ادویات دستیاب 17990 فوڈ پیکٹ، 3230 خشک راشن بیگ،500 بوری آٹا فلور مل کی طرف سے عطیہ،سیلاب متاثرہ فارمز کیلئے1535 سائیلج بیلز اور 535 بیگ ونڈا تقسیم سیلاب متاثرین کیلئے خیمے، چارپائیاں، قالین، خوراک، دودھ اور پینے کا پانی فراہم،انسداد ڈینگی سپرے، مچھر دانی اور ریپیلنٹ کی فراہمی جاری سیلاب متاثرہ علاقوں میں انسداد ڈینگی سپرے جاری،10 کلینک آن وہیل متاثرین کے علاج کیلئے متحرک، سیلاب متاثرین کیلئے انتظامات پر بریفنگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2025
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مسلسل دسویں دن سیلاب متاثرین کے درمیان وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف جلال پور جٹاں کے گورنمنٹ کالج میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ پہنچ گئیں، تمام سیلاب زدہ علاقے کا فضائی جائزہ بھی لیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مسلسل دسویں دن بھی سیلاب متاثرین کے درمیان موجودرہیں۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف جلال پور جٹاں کے گورنمنٹ کالج میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ پہنچ گئیں۔وزیر اعلیٰ نے تمام سیلاب زدہ علاقے کا فضائی جائزہ بھی لیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فلڈ ریلیف کیمپ میں لائیو سٹاک کاؤنٹر کا دورہ بھی کیا۔وزیر اعلیٰ نے لائیو سٹاک موبائل وین کا معائنہ کیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہیلتھ کاؤنٹر پر ادویات کابھی جائزہ لیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف کو سیلاب متاثرین کیلئے انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کوبریفنگ میں بتایاگیا کہ گجرات کے 95 موضع اور 23 ہزار آبادی سیلاب سے متاثر ہوئی ہے۔سیلاب متاثرین کیلئے گجرات میں 20 ریلیف کیمپ قائم کیے گئے اور علاج کیلئے ادویات کی فراہمی ممکن بنائی گئی ہے۔395 افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہوئے اور 2200 افراد کو ریسکیو کیا گیاہے۔3346 سیلاب متاثرہ مریضوں کا فلڈ میڈیکل کیمپس میں علاج معالجہ کیاگیا ہے۔سیلاب متاثرین کیلئے خیمے، چارپائیاں، قالین، خوراک، دودھ اور پینے کا پانی فراہم کیاگیا۔انسداد ڈینگی سپرے، مچھر دانی اور ریپیلنٹ کی فراہمی جاری ہے۔سیلاب زدہ علاقوں سے1450 جانور محفوظ مقامات پر منتقل کیے گئے اور 5960 کی ویکسینیشن کی گئی۔مویشیوں کیلئے مفت چارہ،لائیوسٹاک کیمپ قائم اور ادویات دستیاب کی گئی ہیں۔17990 فوڈ پیکٹ اور 3230 خشک راشن بیگزتقسیم کیے،500 بوری آٹا فلور مل کی طرف سے عطیہ کی گئی۔سیلاب متاثرہ فارمز کیلئے1535 سائیلج بیلز اور 535 بیگ ونڈا تقسیم کیا۔10 کلینک آن وہیل متاثرین کے علاج کے لیے متحرک ہیں اورسیلاب متاثرہ علاقوں میں انسداد ڈینگی سپرے جاری ہے۔سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 21 روڈز متاثر ہوئے اور 15 متاثرہ سڑکیں بحال کی گئی –

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-05-at-12.27.03-PM.mp4
Previous Post

وفاقی وزیر مذہبی امور سے بنگلہ دیشی صدر کے مشیر ملاقات ،جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق

Next Post

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے جامع پیکج طلب کرلیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے جامع پیکج طلب کرلیا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے جامع پیکج طلب کرلیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper