• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

وزیراعلیٰ مریم نوازکاچوہنگ میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ، سیلاب متاثرین میں گھل مل گئیں

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کاقائم عارضی کلاس روم میں بچوں سے گپ شپ، مختلف سوالات پوچھے، بچوں سے اظہار شفقت کمسن انعمتا کی کتاب میں دلچسپی دیکھ کر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا اظہار مسرت، آپ کو پہلی بار دیکھ رہا ہوں: کمسن طالبعلم کی گفتگو آشوب چشم میں مبتلا بچے کا فوری علاج معالجہ شروع کرانے کی ہدایت، فلڈ ریلیف کیمپ میں مقیم سب بچوں کی ہیلتھ سیکریننگ کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات کی یقین دہانی، فلڈ ریلیف کیمپ میں مقیم خواتین اور بچوں میں تحائف تقسیم پانی کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، گھر بنانے میں بھی مدد کریں گے،سیلاب متاثرین فکر نہ کریں آپ کیساتھ ہیں اور ساتھ دیں گے: مریم نواز شریف کیمپ میں موجود میڈیسن، ای سی جی، ایکسرے اور دیگر سہولیات کا جائزہ، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی تفصیلی بریفنگ لاہورمیں 7 فلڈ ریلیف، 17 میڈیکل اور 9 لائیو سٹاک ریلیف کیمپ قائم،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چوہنگ میں 3ہزار سیلاب متاثرین مقیم: بریفنگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 5, 2025
in Uncategorized
0
وزیراعلیٰ مریم نوازکاچوہنگ میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ، سیلاب متاثرین میں گھل مل گئیں
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چوہنگ فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف فلڈ ریلیف کیمپ کے متاثرین میں گھل مل گئیں اوردلاسہ دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے قائم عارضی کلاس روم کے بچوں سے گپ شپ کی، مختلف سوالات پوچھے اور بچوں سے شفقت کا اظہار کیا۔ کمسن انعمتا نے تحائف ملنے پر اظہار تشکر کے لئے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو گلے لگا لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ریڈ فراک کا بھی تحفہ دیا۔ کمسن انعمتا کی کتاب میں دلچسپی دیکھ کر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اظہارمسرت کیا۔ایک اورکمسن طالب علم نے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف سے باتیں کی اور کہا کہ آپ کو پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آشوب چشم میں مبتلا بچے کا فوری علاج معالجہ شروع کروانے کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فلڈ ریلیف کیمپ میں مقیم سب بچوں کی ہیلتھ سکریننگ کا بھی حکم دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فلڈ کیمپ میں مقیم خواتین اور بچوں کو تحائف پیش کئے اور سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پانی کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، گھر بنانے میں بھی مدد کریں گے۔ فکر نہ کریں آپ کے ساتھ ہیں اور ساتھ دینگے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے موجود میڈیسن، ای سی جی، ایکسرے اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر لاہور نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا کہ لاہور میں سیلابی ریلے سے 4891 موضع متاثر ہوئے۔ لاہور میں سیلاب متاثرہ علاقے سے 36658 آبادی کا انخلا ممکن بنایا گیا۔13621 مویشی سیلاب متاثرہ علاقوں سے محفوظ مقامات پر منتقل کیے گئے۔ لاہورمیں 7 فلڈ ریلیف کیمپ، 17 میڈیکل ریلیف کیمپ اور 9 لائیو سٹاک ریلیف کیمپ قائم ہیں۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چوہنگ میں 3ہزار سیلاب متاثرین مقیم ہیں۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ چوہنگ فلڈ ریلیف کیمپ میں تھیم پارک، برکت کالونی،منظورپارک اور دیگر علاقوں کے متاثرین مقیم ہیں۔ فلڈ ریلیف کیمپ میں کھانا،منرل واٹر،ملک پیک اور بسکٹ فراہم کیے جارہے ہیں۔صفائی کے لئے ڈسٹ بن، واسا کا عملہ ہمہ وقت موجودرہتا ہے۔ سیلاب زدگان کے علاج وصحت کے لئے 24 /7 ڈاکٹر اور طبی عملہ بھی تعینات کیا گیا ہے۔

Previous Post

پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی اور موثر ملٹری ڈپلومیسی عالمی افق پر کامیابیوں کی نوید

Next Post

پنجاب محتسب کی بین الاقوامی معیار کی سرٹیفکیشن اعلیٰ کارکردگی کی عکاس ہے ، ایڈوائزر ریجنل محتسب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب محتسب کی بین الاقوامی معیار کی سرٹیفکیشن اعلیٰ کارکردگی کی عکاس ہے ، ایڈوائزر ریجنل محتسب

پنجاب محتسب کی بین الاقوامی معیار کی سرٹیفکیشن اعلیٰ کارکردگی کی عکاس ہے ، ایڈوائزر ریجنل محتسب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper