• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

ایرانی صدر ایس سی او معاہدوں پر عملدرآمد کے روشن امکانات کے لئے پرامید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 4, 2025
in چین
0
ایرانی صدر ایس سی او معاہدوں پر عملدرآمد کے روشن امکانات کے لئے پرامید
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران(شِنہوا)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس 2025 میں طے پانے والے معاہدوں پر عملدرآمد ایران کے لئے معیشت، سلامتی، سائنس اور سیاحت کے شعبوں میں سازگار امکانات پیدا کرے گا۔ایرانی صدر کے دفتر کی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہار اتوار سے پیر تک تیانجن میں سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمت اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے بعد واپس ایران کے دارالحکومت تہران پہنچنے پر کیا۔تہران کے ہوائی اڈے پر گفتگو کرتے ہوئے پزشکیان نے کہا کہ ہم نےایس سی او پلس اجلاس میں حقوق اور انصاف پر مبنی امن پر زور دیا اور چین نے عالمی نظم و نسق کا اقدام تجویز کیا جس میں سچائی اور انصاف پر مبنی اصولوں اور ضوابط کی پاسداری کی بات کی گئی اور دوہرا معیار اختیار نہ کرنے پر زور دیا گیا۔ایرانی صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت سلامتی، معیشت اور عوامی روابط جیسے شعبوں میں تعاون بڑھانے سے متعلق 24 مشترکہ دستاویزات کو بھی اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس دورے کی سب سے اہم کامیابی یہ تھی کہ شرکاء ممالک کے رہنماؤں سے براہ راست گفتگو کا موقع ملا۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل ضیاء کمال کادی اوغلو کی ملاقات

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین سے پاک چین تعلقات بے مثال بلندیوں پر پہنچ گئے ہیں، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین سے پاک چین تعلقات بے مثال بلندیوں پر پہنچ گئے ہیں، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین سے پاک چین تعلقات بے مثال بلندیوں پر پہنچ گئے ہیں، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper