• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

سکھ فار جسٹس نے بھارت کی عالمی دہشتگردی کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا

بھارت خالصتان تحریک کے کارکنوں پر حملوں میں ملوث ہے ، تنظیم کی طرف سے جاری میمو میں انکشاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 4, 2025
in انڈیا
0
سکھ فار جسٹس نے بھارت کی عالمی دہشتگردی کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک:( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں قائم سکھوں کی تنظیم “سکھ فار جسٹس”نے 2023 کا ایک انتہائی خفیہ اور ہوش ربا میمو منظر عام پر لاکر بھارت کی ریاستی سرپرستی میں عالمی سطح پر دہشتگردی کا نیٹ ورک بے نقاب کردیاہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سکھ فارجسٹس کی طرف سے منظر عام پر لائے گئے اس میمو پراس وقت کے بھارتی سیکریٹری خارجہ” ونے کواترا” کے دستخط موجود ہیں جواب امریکہ میں بھارت کے سفیرہیں ۔میمو میں بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں را، این آئی اے اورآئی بی کو بیرونِ ملک خالصتان تحریک کے کارکنوں کو نشانہ بنانے کی واضح ہدایات دی گئی تھیں۔میمو میں بیرون ملک بھارتی سفارتی مشنز اور ہندو تنظیموں کوبھی خالصتان تحریک کے کارکنوں کے خلاف خفیہ اورمذموم کارروائیاں کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ میمو میں خاص طور پر کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کا ذکر بھی موجود ہے، جسے بعد میں کینیڈا میں قتل کیا گیا۔ یہ میمو عالمی سطح پر بھارت کی ریاستی سرپرستی میں جاری دہشتگردی کی کارروائیوں کا واضح ثبوت ہے ۔سکھ فار جسٹس کا کہنا ہے کہ یہ میمو صرف ایک دستاویز نہیں بلکہ ایک منصوبہ بند عالمی سازش کا ثبوت ہے، جس کے تحت بھارتی سفارتخانے جاسوسی کے اڈے بن چکے ہیں اورانتہا پسند ہندو تنظیموں کو بیرونِ ملک خالصتان تحریک کے کارکنوں کو قتل کرنے کیلئے استعمال کیاجارہاہے ۔سکھ فار جسٹس کے مطابق، بھارت کی یہ کارروائیاں کسی انفرادی یا عارضی ردعمل کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک مسلسل ریاستی پالیسی اور عالمی دہشت گردی اور خوف پھیلانے کی بھارت کی منظم حکمت عملی کا حصہ ہیں، جس کا مقصد اپنے توسیع پسندانہ اور ظالمانہ ایجنڈے کو چیلنج کرنے والے کارکنوں کو خاموش کرنا ہے۔ تنظیم نے کینیڈین حکام بشمول وزیر اعظم مارک کارنی کو آگاہ کیا ہے کہ کینیڈین انٹیلی جنس ایجنسیاں RCMPاور CSISبھارت کے زیرقیادت سکھوں کے قتل کے منصوبوں سے پہلے ہی باخبر ہیں۔سکھ فار جسٹس نے کہاہے کہ بھارت کے یہ مذموم اقدامات جمہوری اصولوں اور بین الاقوامی خودمختاری پر کھلا حملہ ہیں اور اسے ایک باغی ریاست کے طور پر بے نقاب کرتے ہیں جو اپنے سفارتی چینلز اور خفیہ ایجنسیاں دہشت گردی کے لیے استعمال کرتی ہے۔ تنظیم نے عالمی برادری پر زوردیاکہ اگر بھارت کو فوری طور پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر جوابدہ نہ بنایا گیا تو مزید بے گناہ جانیں خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔

Previous Post

این ڈی ایم اے کا مون سون کے 9ویں سپیل کے باعث ممکنہ بارشوں اور دریاؤں میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہنگامی الرٹ جاری

Next Post

وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات،سی پیک کے اگلے مرحلے میں 5نئے کوریڈورز پر مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق ، مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper