• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیشنل بک فائونڈیشن کے زیر اہتمام”سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکیسویں صدی کے تناظر میں“ خصوصی تقریب کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 4, 2025
in پاکستان
0
نیشنل بک فائونڈیشن کے زیر اہتمام”سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکیسویں صدی کے تناظر میں“ خصوصی تقریب کا انعقاد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):نیشنل بک فائونڈیشن، وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے زیراہتمام ”سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکیسویں صدی کے تناظر میں“ عید میلا دالنبیؐ کے مبارک مہینے کی مناسبت سے ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب کے مہمان خصوصی ممتاز ماہر تعلیم ، دانشور چیئرمین قومی رحمت اللعالمین خاتم النبیین اتھارٹی خورشید احمد ندیم تھے۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اور معروف نعت خوان عدنان محمود اعوان نے نعت پیش کرنے کی سعادت حاصل کی اور محفل میں ایک سماں باندھ دیا۔ مہمان خصوصی خورشید احمد ندیم نے”سیرت النبیؐ اکیسویں صدی کے تناظر “کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا کہ سیرت نگاری عام طور پر کچھ لوگ سوانحی لکھتے ہیں مگر اب ہمیں 21 ویں صدی کے چیلنجوں کا سامنا ہے ۔ اب آج کے انسان کی سوچ کا زاویہ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔ بلا شبہ سیرت النبیؐ میں وہ سب کچھ موجود ہے جو 15،14 سو سال پہلے تھا اور آج کے جدید انسان کی ضرورت ہے ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اگر ہم آج کے موضوع کے ساتھ جوڑ کر بات کریں گے تو ہمیں ہر سوال کا جواب ملے گا۔ کائنات کے بارےمیں جو تصورات آج کے بھی ہیں ۔ یہ سب کچھ چودہ ،پندرہ سو سال پہلے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بتا دیا ہے ۔خورشید احمد ندیم نے اکیسویں صدی کے تناظر میں سیرت النبیؐ“ کے موضوعات پر وضاحت سے روشنی ڈالی۔ تقریب میں ڈائریکٹر جنرل ادارہ فروغ قومی زبان ڈاکٹر محمد سلیم مظہر، علمائے دین اور دانشوروں ، ڈاکٹر ریاض محمود، وہاج احمد اور ابوبکر الیاس نے ”سیرت النبیؐ اکیسویں صدی کے تناظر “کے حوالے سے موضوعات پرجامع اور تفصیلی گفتگو کی۔ شرکا نے دین اسلام ایک ضابطہ حیات ہے، پر تفصیلی روشنی ڈالی۔آج کے انسان کی سوچ، سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موضوع پر دوسری زبانوں میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تفسیر دوسروں تک پہنچانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام دنیا کے علوم اور سیرت کے اعتبار سے اور عملی زندگی میں پیش نظر رکھتے ہوئے دنیا کی تمام شخصیات سے سب سے پہلے نمبر پر رکھا جاتا ہے ۔ ایم ڈی نیشنل بک فائونڈیشن ڈاکٹر کامران جہانگیر نے مہمانان گرامی اور شرکا کا شکریہ ادا کیا اور تقریب کے حوالے سے کہا کہ آج کی تقریب سب سے الگ اور مفید ہے جس سے ہم نے ایسے صاحبان علم و فضل سے بہت کچھ سیکھا۔ ایسی تقریب اور ایسے موضوعات کی معاشرے کے لیے اشد ضرورت ہے ۔ ہم نیشنل بک فائونڈیشن میں ایسی تقریبات کا انعقاد کرتے رہیں گے۔ اس کے لیے ہمیں آپ جیسی شخصیات اور صاحبان علم و دانش کا تعاون درکار ہوگا۔ اس باوقار تقریب میں اسلام آباد ،راولپنڈی کے اہل قلم خواتین و حضرات اور صاحبان ذوق کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ نظامت کے فرائض نازیہ رحمٰن نے بخوبی سرانجام دیئے۔

Previous Post

پاک بحریہ کے تین کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

Next Post

نیٹو کی آسٹریا کمیٹی کے صدر گنٹر فہلنگر کا بھارت پر کاری وار: بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کی پیش گوئی اورمودی کو روس کا کارندہ قرار دیدیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نیٹو کی آسٹریا کمیٹی کے صدر گنٹر فہلنگر کا بھارت پر کاری وار: بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کی پیش گوئی اورمودی کو روس کا کارندہ قرار دیدیا

نیٹو کی آسٹریا کمیٹی کے صدر گنٹر فہلنگر کا بھارت پر کاری وار: بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کی پیش گوئی اورمودی کو روس کا کارندہ قرار دیدیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper