• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف سے چین کے وزیر صنعت و آئی ٹی لی لیچینگ کی ملاقات، وزیراعظم کا سی پیک فیز II کے حوالے سے پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 4, 2025
in پاکستان
0
وزیر اعظم شہباز شریف سے چین کے وزیر صنعت و آئی ٹی لی لیچینگ کی ملاقات، وزیراعظم کا سی پیک فیز II کے حوالے سے پیشرفت پر اطمینان کا اظہار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔:(نمائندہ خصوصی )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چین۔پاکستان اقتصادی راہداری کو پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کا مرکزی ستون قرار دیتے ہوئے سی پیک فیز II کے حوالے سے مسلسل پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چین کے وزیر صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی لی لیچینگ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔وزیراعظم نے چین کے ساتھ صنعت، زراعت، تجارت، انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی، کان کنی اور معدنیات کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کے پاکستان کے وژن کا اعادہ کیا۔ انہوں نے چین-پاکستان اقتصادی راہداری کو پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کا مرکزی ستون قرار دیا اور سی پیک فیز II میں مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔وزیر اعظم کے اقتصادی اصلاحات کے ایجنڈے کو سراہتے ہوئے چینی وزیر لی لیچینگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین پاکستان کو اپن گہرا دوست اور سدا بہار تزویراتی شراکت دار سمجھتا ہے۔ انہوں نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو تعاون اور اشتراک کی نئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے چین کے پختہ عزم کااظہار کیا۔

Previous Post

چینی صدر کا یوم فتح پریڈ میں شریک فوجی دستوں کو خراج تحسین

Next Post

این ڈی ایم اے کا مون سون کے 9ویں سپیل کے باعث ممکنہ بارشوں اور دریاؤں میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہنگامی الرٹ جاری

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper