• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور سینئر اداکار انور علی کو سپرد خاک کردیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 3, 2025
in پاکستان
0
لاہور سینئر اداکار انور علی کو سپرد خاک کردیا گیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 لاہور ( نمائندہ خصوصی)فلم ٹی وی اور اسٹیج کے نامور اداکار انور علی کو اشکبار آنکھوں کے ساتھ ماڈل ٹاؤن کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیانماز جنازہ میں شوبز کی نمایاں شخصیات اور مداح بڑی تعداد میں شریک ہوئے انور علی کی نماز جنازہ ماڈل ٹاؤن لنک روڈ کی جامع مسجد میں ادا کی گئی جس کی امامت سینئر اداکار جواد وسیم نے کی۔نمازجنازہ میں خالد عباس ڈار افتخار ٹھاکر راشد محمود طاہر انجم اشرف خان گوشی خان پرویز رضا جاوید رضوی ذوالفقار علی زلفی آغا قیصر عباس اور دیگر معروف فنکار شریک ہوئےانور علی کی تدفین کے موقع پر ہر آنکھ اشکبار تھی ان کا فنی سفر کئی دہائیوں پر محیط رہا ڈرامہ سیریل ابابیل ہوم سویٹ ہوم اور اندھیرا اجالا جیسے شاہکار آج بھی ان کے فن کی پہچان ہیں مگر زندگی کے آخری برس بیماریوں کی نذر ہوئےسینئر اداکار پھیپھڑوں گردوں فالج اور دل کے عارضے میں مبتلا تھے انور علی پیر کے روز وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے شوبز کی دنیا میں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

Previous Post

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی غیر معمولی سیلابی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ اور اداروں کو بدستور متحرک رہنے کی ہدایت

Next Post

رحیم یار خان:خون سفید ہو گیا گھریلوناچاقی پر ظالم بیٹے نے باپ کوقتل کرکے نعش کمرے میں دفنادی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper