• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، ملتان میں سیلاب کا زیادہ خطرہ ہے ڈی جی پی ڈی ایم اے کی پریس کانفرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 2, 2025
in پاکستان
0
بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، ملتان میں سیلاب کا زیادہ خطرہ ہے ڈی جی پی ڈی ایم اے کی پریس کانفرنس
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی ):بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی کا ریلا چھوڑ دیا ، آج ملتان میں سیلاب کا زیادہ خطرہ ہے، صورتحال تشویشناک ہوئی تو ہیڈ محمد والا کو بریچ کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈی جی عرفان علی کاٹھیا نے منگل کے روز یہاں پی ڈی ایم اے ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس میں کیا۔ عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے،ہندوستان کی طرف سے دریائے ستلج میں جو پانی کا ریلا آرہا ہے ،اس کی باقاعدہ اطلاع دیدی گئی ہے۔ دریائے ستلج میں مزید چھوڑا گیا پانی اسی بہائو کے ساتھ چلتا رہے گا۔ڈی جی پی ڈی ایم نے کہا کہ آج رات ملتان میں زیادہ خطرہ ہے ۔ہیڈ بلوکی کے مقام پر ابھی تک پانی اسی سطح سے چل رہا ہے ۔آج شام ہیڈ محمد والا پر پانی زیادہ ہو گا۔ہیڈ محمد والا پر ٹریفک بند کر دی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دریائے چناب سے ریلا ہیڈ تریموں سے آج (منگل کی )رات ملتان پہنچے گا ۔اگلے 24 گھنٹے ہیڈ سدھنائی پر بہت اہم ہیں ۔ہیڈ سدھنائی پر پانی کی سطح بڑھی تو پیر محل اور خانیوال کے علاقے متاثر ہو سکتے ہیں ۔اگلے 4 گھنٹے پیر محل اور خانیوال کے لئے اہم ہیں ۔آج شام ہیڈ محمد والا میں اونچے درجے کا سیلاب آئے گا جو ملتان پہنچے گا ۔ہیڈ محمد والا کو ہر طرح کی ٹریفک سےبند کر دیا گیا ہے ۔صورتحال تشویشناک ہونے کے حوالے سے اہم فیصلے کئے ہیں جس پر عملدرآمد ہوگا اور 16 علاقے متاثر ہوں گے۔ اس طرح ملتان میں صورتحال تشویشناک ہو سکتی ہے۔ اس حوالے سے ملتان کی ضلعی انتظامیہ کو متحرک رکھے ہوئے ہیں ۔اگلے چار سے چھ گھنٹے انتہائی اہم ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہیڈ بلوکی اور محمد والا پر بھی اب تک پانی کا بہائو زیادہ ہے۔اب تک کی تفصیلات کے مطابق 32 سو دیہات اور 24لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔وزیر اعلی کی ہدایت پر متاثرین کو کھانا فراہم کیا جا رہا ہے ۔اب تک کا یہ سب سے بڑا ریسکیو کا کام جو پنجاب میں جاری ہے۔ پنجاب میں 10 لاکھ سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے،26اگست سے اب تک 41 لوگ جاں بحق ہوئے ہیں۔ ریسکیو آپریشن میں سرکاری اور پرائیویٹ ادارے بھی شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب بھی پانی لاہور کے نشیبی علاقوں میں موجود ہے۔ اس حوالے پانی نکالنے کا کام جاری ہے۔

Previous Post

رحیم یار خان:خون سفید ہو گیا گھریلوناچاقی پر ظالم بیٹے نے باپ کوقتل کرکے نعش کمرے میں دفنادی

Next Post

وزیراعلیٰ سندھ نے مامتا پروگرام کی مزید 7 اضلاع تک توسیع کی منظوری دے دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ سندھ نے مامتا پروگرام کی مزید 7 اضلاع تک توسیع کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ سندھ نے مامتا پروگرام کی مزید 7 اضلاع تک توسیع کی منظوری دے دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper